1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

آن لائن بذریعہ سکائیپ عربی گرائمر کورس

مبشر شاہ نے 'آئیے عربی سیکھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 29, 2015

لڑی کی کیفیت :
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ‏ اپریل 29, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آن لائن بذریعہ سکائیپ عربی گرائمر کورس


    سکائیپ پر آج 29-4-2015 بروز بدھ عربی گرائمر کورس کا افتتاح ہوا ہے ہم اس تھریڈ میں کلاس کی روزانہ کی آڈیو فائل اپ لوڈ کر دیا کریں گے۔
    (نوٹ: جوطلباء و طالبات کورس میں شریک ہیں اگر وہ کتاب نہیں خرید سکتے تو اس لنک پر کتاب کو اپ لوڈ کیا جا رہا ہے آپ ایک ایک صفحہ کر کے اتار لیں شکریہ)

    آج عربی گرائمر کورس کے سلسلہ میں سکائیپ پر پڑھائی گئی پہلی تعارفی کلاس کی آڈیو اس لنک پر سنیں

    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  2. ‏ مئی 6, 2015 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو کا سبق نمبر 1

    علم نحو کی تعریف، فائدہ،موضوع،کلمہ و کلام کی اقسام و تعریفات پر سیر حاصل بحث آج کے سبق میں ہوئی ہے
    اس کو یہاں سے ڈاونلوڈ کر کے سنیں دوسرا لنک یہ ہے ۔

    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  3. ‏ مئی 6, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو کا سبق نمبر 1(بقیہ حصہ)


    تسہیل النحو کا سبق نمبر 1 کا بقیہ حصہ مکمل ہو گیا جملہ کی اقسام کی وضاحت کی گئی ہے اس لنک سے ڈاونلوڈ کر کے سنیں ۔ فورشئرڈ کا لنک یہ ہے ۔ساونڈ کلوڈ کا لنک یہ ہے



    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  4. ‏ مئی 6, 2015 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر2

    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 2 پڑھایا گیا ہے جس میں تعداد کے اعتبار سے اسم کی اقسام، واحد تثنیہ و جمع کے بنانے کا طریقہ پر مفصل بحث ہوئی آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :



      • آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
      • ساونڈ کلوڈ کے لیے اس لنک کو دیکھیں


    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  5. ‏ مئی 7, 2015 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر3


    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 3 پڑھایا گیا ہے جس میں مذکر و مونث اور اس کے بنانے کا طریقہ پر مفصل بحث ہوئی آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :
    1. آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    2. فورشئیرڈ پر اس لنک کو دیکھیں
    3. ساونڈ کلوڈ کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    آخری تدوین : ‏ مئی 7, 2015
  6. ‏ مئی 7, 2015 #6
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر4


    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 4 پڑھایا گیا ہے جس میں اسم ،فعل اور حرف کی علامات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :
    1. آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    2. فورشئیرڈ پر اس لنک کو دیکھیں
    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  7. ‏ مئی 12, 2015 #7
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر5

    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 5 پڑھایا گیا ہے جس میں معرب اور مبنی کلمات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :
    1. آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    2. فورشئیرڈ پر اس لنک کو دیکھیں
    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2015
  8. ‏ مئی 13, 2015 #8
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آخری تدوین : ‏ مئی 14, 2015
  9. ‏ مئی 14, 2015 #9
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر7(حصہ دوم)

    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 7 پڑھایا گیا ہے جس میں معرب کلمات کا اعراب (حصہ دوم) پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :
    1. آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    2. فورشئیرڈ پر اس لنک کو دیکھیں
    3. ڈائریکٹ آن لائن سننے کے لیے یورلسن کے اس لنک کو دیکھیں
    آخری تدوین : ‏ مئی 19, 2015
  10. ‏ مئی 19, 2015 #10
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تسہیل النحو سبق نمبر7( حصہ سوم)


    آج تسہیل النحو کا سبق نمبر 7 پڑھایا گیا ہے جس میں معرب کلمات کا اعراب ( حصہ سوم) پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔آپ اس پوری بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں :

    1. آرچیو پر آڈیو اور ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں
    2. فورشئیرڈ پر اس لنک کو دیکھیں
لڑی کی کیفیت :
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر