1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

آڈیو فائل کو آپس میں جوڑنے والا سافٹوئیر درکار ہے

مبشر شاہ نے 'آئی ٹی سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 30, 2014

  1. ‏ اگست 30, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ میں قادیانیوں سے سکائیپ مناظرے کرتا ہوں تو بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک فائل دو گھنٹے کی بن جاتی ہے اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ درمیان سے کال کٹ جاتی ہے تو پانچ منٹ یا دس منٹ کی فائلیں بن جاتی ہیں میرا پہلا سوال یہ ہے کہ بڑی آڈیو فائل کو بیس بیس منٹ کے برابر کلپ بنانے اور اور دوسرا یہ کہ چھوٹے کلپس کو جوڑنے کا کوئی ایسا سافٹوئر بتائیں کہ میرا آڈیو فائل والی پرابلم حل ہوا جائے ۔ کسی دوست کو ایسا کوئی سافٹوئیر معلوم ہو تو ضرور بتائیں شکریہ
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ اگست 30, 2014 #2
    الصارم المسلول

    الصارم المسلول رکن ختم نبوت فورم

    بھائی آپ جب فارغ ہوں مجھے ان باکس کر دیجئیے گا میں آپ کو ایک سوفٹ وئیر بتا دوں گا اور اس کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ بھی سمجھا دوں گا۔
    انشاء اللہ!
    • Winner Winner x 2
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ اگست 30, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اگر آپ تھوڑی محنت کر دیں تو میرے علاوہ مذید کئی دوستوں کا فائدہ ہو جائے گا ایک چھوٹا سا وڈیو یا تصویری اردو ٹیٹوریل تیار کری دیں جس میں سکرین شارٹس سے سمجھا دیں
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  4. ‏ ستمبر 24, 2014 #4
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    محترم آپ یہ سافٹ وئیر استمال کریں،
    https://www.google.com.pk/url?sa=t&...=eU1-YoJ-rdcmjS9y7UJbEw&bvm=bv.75775273,d.aWw
    • Like Like x 1
  5. ‏ ستمبر 24, 2014 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اس طرح پتہ نہیں چلے گا جناب مکمل طریقہ بیان کریں ہو سکتے تو ایک اردو ٹیٹوریل بنا کر دیں تا کہ سب کو فائدہ ہو
    • Friendly Friendly x 1
  6. ‏ ستمبر 26, 2014 #6
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اس لنک کو چیک کریں۔ سوفٹ ویئر رجسٹرڈ اور فری ہے اور آپ کی ونڈو کے لیے ہر قسم کا سوفٹ ویر اس ویب سائٹ سے مل جاہے گا۔ ڈاؤنلوڈنگ کا طریقہ یا اور کوئی مسئلہ درپیش آئے تو یاد کیجئے گا۔
    لنک
    • Like Like x 2
  7. ‏ دسمبر 2, 2014 #7
    ھمراز

    ھمراز رکن ختم نبوت فورم

    سکرین شارٹ سے وڈیو بنانے والا کوئی سافٹ ویئر بتاۓ گا بھائی؟
    • Like Like x 1
  8. ‏ دسمبر 3, 2014 #8
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    اس کے استعمال کا کیا طریقہ ہے ؟

اس صفحے کی تشہیر