1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

arifkarim نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 14, 2015

  1. ‏ دسمبر 17, 2015 #41
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    واہ جی عارف کریم صاحب کیا کہنے آپ کے، بات یہ ہے کہ یا تو سیدھی طرح مسلمان بنو یا مرزائی، یہ دوغلی پالیسی چھوڑ دیں، دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہوجا
    شاید آپ کو معلوم نہیں یا جان بوجھ کے کر رہے ہیں، مسلمان کچھ کریں تو اتنا شور مچایا جاتا ہے اور آپ جناب بھی جگہ جگہ مرزائیوں کی وکالت میں پیش پیش ہیں لیکن کھل کے سامنے بھی نہیں آتے جانے کس بات کا ڈر ہے جناب کو یہ لیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ بائیکاٹ مسلمانوں نے قادیانیوں کا کیا ہے یا قادیانیوں سے مسلمانوں کا۔ یہ تمہارے مذہب کے چند حوالے ہیں میرا مطلب جس مذہب کی تم وکالت کررہے ہو اس مذہب کے۔ اب مجھے جناب کی ہر ہر فورم پہ پوسٹیں نظر آنی چاہیں ان کے خلاف بھی کہ انہوں نے مسلمانوں کو ہر طرح سے دینی و دنیاوی لہاظ سے بائیکاٹ کیوں کر رکھا ہے؟ امید ہے اپنے سیکولر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مرزائیوں کے خلاف بھی پوسٹیں نظر آئیں گی جناب کی۔ اس دوکاندار نے تو فقط اپنی دوکان پہ پوسٹر لگایا جس کے لیے جناب نے آسمان سر پہ اٹھایا ہوا ہے، یہاں تو باقاعدہ کتابیں چھپی ہوئی ہیں مرزائیوں کی اور وہ بھی انٹرنیٹ پہ چڑھائی ہوئی ہیں دوکان پہ تو علاقے کے کچھ لوگ آتے جاتے ہوں گے جب کہ نیٹ سے پوری دنیا دیکھتی ہے۔ آجائیں ذرا کریں پوسٹیں مرزائیوں کے خلاف مختلف فورمز پہ اور سوشل میڈیا پہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    " حضرت مسیح معود نے تو فرمایا ہے کہ ان کا اسلام اور ہے اور ہمارا اور ، ان کا خدا اور ، اور ہمارا خدا اور ہے ، ہمارا حج اور ہے اور ان کا حج اور . اس طرح ان سے ہر بات میں اختلاف ہے "
    ( الفضل ، 21 اگست 1917ء جلد 5 نمبر 15 ص 8 )

    " حضرت مسیح معود ( مرزا قادیانی ) کے منہ سے نکلے ہوۓ الفاظ میرے کانوں میں گونج رہے ہیں ، اپ نے فرمایا یہ غلط ہے کہ دوسرے لوگوں (مسلمانوں ) سے ہمارا اختلاف وفات مسیح یا اور چند مسائل میں ہے اپ نے فرمایا اللہ کی ذات ، رسول کریم ، قران ، نماز ، روزہ ، زکوة ، حج غرض کے اپ نے تفصیل سے بتایا کہ ہمیں ان سے ایک ایک چیز میں ان سے اختلاف ہے "
    ( خطبہ مرزا بشیر الدین خلیفہ قادیان ، الفضل ، جلد 19 نمبر 13 ، 30 جولائی 1931ء )

    مسلمان سے تعلقات حرام
    " ہم تو دیکھتے ہیں حضرت مسیح معود نے غیر احمدیوں کے ساتھہ صرف وہی سلوک جائز رکھا ہے ، جو نبی کریم نے عیسائیوں کے ساتھ کیا .
    غیر احمدیوں (مسلمانوں ) سے ہماری نمازیں الگ کی گئیں ، ان کو لڑکیاں دینا حرام قرار دیا گیا ، ان کے جنازے پڑھنے سے روکا گیا ، اب باقی کیا رہ گیا ہے جو ہم ان کے ساتھ مل کر کرسکتے ہیں ، دو قسم کے تعلقات ہوتے ہیں ، ایک دینی اور دوسرا دینوی ، دینی تعلق کا سب سے بڑا ذریعہ عبادت کا اکٹھا ہونا ہے اور دینوی تعلقات کا بھاری ذریعہ رشتہ وناطہ ہے . سو یہ دونوں ہمارے لئے حرام قرار دیے گئے ، اگر کہو کہ ہم کو ان کی لڑکیاں لینے کی اجازت ہے تو میں کہتا ہوں کہ نصاری کی لڑکیاں لینے کی بھی اجازت ہے . اور اگر یہ کہو کہ غیر احمدیوں کو سلام کیوں کیا جاتا ہے تو میں کہتا ہوں کے حدیث سے ثابت ہے کہ بعض اوقات نبی کریم نے یہود تک کو سلام کو جواب دیا "
    ( کلمتہ الفصل صفحہ 169،170 از مرزا بشیر الدین ابن مرزا قادیانی )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ دسمبر 17, 2015 #42
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    قادیانیوں سے متعلق حقیقت آئین پاکستان، پارلیمان پاکستان اور سینیٹ کئی دہائیاں قبل اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔ اس آئینی فیصلے کو لاگو کرنا حکومتی اداروں کا کام ہے۔ عوام کو یہ اختیار نہیں دیا گیا کہ قانون اپنے ہاتھ میں لے کر قادیانی یا کسی بھی دوسرے فرقے کیخلاف پراپیگنڈہ شروع کر دیں۔
    مسیلمہ کذاب کو جھوٹا داعی نبوت ہونے کی وجہ سے قتل کر دیا گیا۔ مرزا قادیانی کو تو کوئی مسلمان اسی انجام تک نہیں پہنچا سکا۔ اسکا کیا یہ مطلب لیا جائے کہ اب جو بندہ بھی مرزائی ہے اسکو قتل کردو، یا اسکا بائیکاٹ کر دو؟

    آج تک کتنے قادیانیوں نے اپنی تجارت محض اپنی کمیونیٹی تک محدود کی ہے؟ قادیان ہو، چناب نگر ہو یا کوئی اور قادیانی علاقہ۔ ہر جگہ دیگر لوگ بھی وافر مقدار میں انکے ارد گرد پائے جاتے ہیں۔ حال ہی میں جو گتے کی قادیانی فیکٹری جہلم میں جلائی گئی، اسکے بیشتر ملازمین اور ورکرز قادیانی نہیں تھے۔
  3. ‏ دسمبر 17, 2015 #43
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کیا کہنے جی اب کریم صاحب کو یہ فنی لگ رہا ہے اور بس بات ختم، تو جناب اپنی بھی ہر جگہ سے پوسٹیں ڈیلیٹ کریں اور جو جو مسلمان مرزائیوں کا کسی بھی طرح سے بائیکاٹ کرتے ہیں وہاں صرف ''فنی'' لکھ دیا کریں زیادہ شور نہ مچایا کریں۔ ورنہ ذرا ہمت کریں اپنی پسندیدہ قادیانی جماعت کے خلاف کی محاذ کھڑا کریں۔ یہ منافقت کس لیے؟ لینے کے اور دینے کے اور
    • Like Like x 1
    • Funny Funny x 1
  4. ‏ دسمبر 17, 2015 #44
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزائی جی اس دوکان والے نے کتنے مرزائیوں کی وہاں پکڑ کے پھینٹی لگائی تھی کہ میری دوکان میں کیوں آئے ہو؟ ذرا ان پھینٹی شدگان کی لسٹ فراہم کردیں، بات تو وہاں بھی یہی تھی کہ وہ مرزائیوں سے بائیکاٹ کی تشہیر فقط اپنی دوکان کی حد تک کر رہے تھے اور بات یہاں اس سے بھی بڑی ہے کہ مسلمانوں سے بائیکاٹ کی تشہیر ایک منظم طریقے سے ہو رہی ہے، اس دوکاندار کا اپنا فعل تھا یہاں ایک مذہبی عقیدے کے طور پہ مسلمانوں کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے اور اسکی پوری دنیا میں تشہیر، چیونٹی جناب کو نظر آرہی ہے بڑے زور شور کے ساتھ یہ اونٹ کیوں نظر نہیں آتا؟ لگائیں ذرا پوسٹیں مرزائیوں کے خلاف بھی، ہمت کریں
    • Like Like x 1
    • Informative Informative x 1
  5. ‏ دسمبر 17, 2015 #45
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی کہتا ہے جو مجھے نہیں مانتا وہ کنجریوں کی اولاد ہے، اور میرے دشمن بیابانوں کے خنزیر اور انکی عورتیں کتیوں سے بڑھ کر ہیں، اس کذاب کو کس نے اجازت دی پوری دنیا کے مسلمانوں کو گالیاں دینے کی؟ اور پھر ان کو کتابوں میں چھاپ کر پوری دنیا میں تشہیر کرنے کی؟ لگائیں ذرا پوسٹیں مرزے کے خلاف جگہ جگہ اور اپنے سیکولر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مطالبہ کریں کہ ایسی بے ہودہ کتابوں کو یا تو جلا دیا جائے یا ان کو سوشل میڈیا سے ہٹا کر اپنے گھروں میں ہی رکھیں۔ کمال ہے ایک مسلمان نے ایک چھوٹا سا کام کیا اس پہ اتنا واویلہ اور مرزائی پورا مذہب تو ایسی خباثتوں سے بھرا ہوا کے کہ خدا کی پناہ، وہاں آپ کے ہاتھ آپ کا زور قلم جواب کیوں دے جاتا ہے؟ حیرت ہے جناب کے ڈبل سٹینڈرڈ پہ
    • Agree Agree x 1
  6. ‏ دسمبر 17, 2015 #46
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    مرزا نے جو اپنی کتابوں میں دوسروں کے بارہ میں لکھا ہے، وہ قابل مذمت ہے۔ اور اگر اس بنیاد پر کوئی قادیانی دیگر مسلمانوں کا بائکاٹ کرتا ہے تو اسکی بھی اس طرح سرزنش ہونی چاہئے۔
  7. ‏ دسمبر 18, 2015 #47
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔۔
    ہونی چاہیے نہیں بلکہ کرنی ہے اور اسی طرح زور و شور سے کرنی ہے، اور ظاہر ہے یہ لوگ آگے سے مضحکہ خیز تاویلیں شاویلیں کرتے ہیں تو ان کا بھی پورے دلائل سے رد کرنا ہے اور منہ توڑ جواب دینا ہے اور انکی اصلیت دنیا کے سامنے رکھنی ہے کہ کس طرح یہ لوگ خود سے تو ایک مشن کے طور پہ ہر ہر طرح کی برائی اور غیر اخلاقی غیری سماجی اور غیر شرعی ہتھکنڈوں میں جماعتی طور پہ مشغول ہیں لیکن دوسرا کوئی کرے تو پھر اس کے خلاف آسمان سر پہ اٹھا لیتے ہیں۔ آئیں آج سے اس طرز سے بھی آپ اپنی کاوش شروع کریں تاکہ معاشرے سے اس طرح کے گند کو صاف کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جاسکے۔ بلکہ آئیں دونوں مل کے کرتے ہیں ذرا مجھے ان تمام فورمز کے لنکس دیں جہاں جہاں آپ رجسٹرڈ ہیں وہاں بھی لگایا کریں گے پوسٹیں اور اپنا فیس بکس اکاونٹ بھی بتا دیں فیس بک پہ بھی لگاتے ہیں
    • Funny Funny x 1
  8. ‏ دسمبر 18, 2015 #48
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    شروعات تو اسی فورم سے کرتے ہیں پہلے اسی فورم پہ لگائیں ایک ذبردست سی مدلل پوسٹ ۔ میں جناب کے ساتھ ہوں اسکے بعد آگے چلتے ہیں دوسرے فورمز پہ
  9. ‏ دسمبر 18, 2015 #49
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    مجھے اس قسم کے مذہبی انٹرنیٹ جہاد کا کوئی شوق نہیں۔
  10. ‏ دسمبر 18, 2015 #50
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    یہ تو جناب خود کی ہی تکذیب فرما رہے ہیں، تو کیا صرف مسلمانوں کے خلاف انٹرنیٹ جہاد کرنا ہی آپ کے نزدیک جائز ہے؟ جب جگہ جگہ مسلمانوں کے خلاف اور مرزائیوں کے حق میں انٹرنیٹ جہاد فرما رہے ہوتے ہیں تب آپ کو یہ بات یاد نہیں رہتی؟ تب یہ شوق کہاں سے بیدار ہوجاتا ہے؟ یہ منافقت چھوڑ دیں جناب۔ آپ کی اس بات تو یہ یہی میسج مل رہا ہے کہ جناب کو صرف اسلام اور مسلمانوں سے ہی کوئی تکلیف ہے، اتنے سیکولر ہوتے تو اپنے پسندیدہ مذہب مرزائیت کی ایسی حرکتوں پر بھی جناب بولتے لیکن اب جب انکے کارنامے سامنے آئے ہیں اب جناب کو اپنے اصول یاد آگئے ہیں۔ تب یہ اصول کہاں تھے جب اتنے دنوں سے اس ایک دوکاندار کے خلاف محاذ کھولا ہوا تھا؟
    • Funny Funny x 1

اس صفحے کی تشہیر