1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

اختر حسین قادری گولروی

اختر حسین قادری گولروی نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 13, 2017

  1. ‏ دسمبر 13, 2017 #1
    اختر حسین قادری گولروی

    اختر حسین قادری گولروی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 13, 2017
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    مجہے اس فورم کا ممبر بننے کی بہت خوشی ہے_اس دور فتن مین ایسے فورمز وقت کاتقاضہ ہین- نوجوان تو دور کی بات بزرگون کو بہی بنیادی مساءیل کا بہی پتا نہین ہے جس کی وجہ سے قادیانی لوگون کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہین_الحمد للہ رحمت دو عالم ،نور مجسم،خاتم النبیین و شفیع المذنبین محمد کریم کے بعد کوءی نبی نہ ایا اور نہ اءے گا_ یہی مسلمانون کے عقیدہ کی اساس ہے اور جو اپ کی ذ ات پاک کو خاتم النبیین نہین مانتا وہ بلا شبہ داءیرہ اسلام سے خارج اور کافر ہے_مجہے خوشی ہے کہ یہ فورم عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کا ہے_اللہ کریم ایدمن کو فلاح دارین عطا فرماءے۔امین

اس صفحے کی تشہیر