1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

اشتہار انعامی (۳۰۰۰) تین ہزار

محمدابوبکرصدیق نے 'برق آسمانی برفرق قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 1, 2015

  1. ‏ نومبر 1, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اشتہار انعامی (۳۰۰۰) تین ہزار

    برق آسمانی برفرق قادیانی الموسومہ بہ کذبات مرزا۔
    حضرات! میں نے سالہائے سال کی تحقیق وتدقیق کے بعد مرزاقادیانی کی کتابوں سے سینکڑوں ایسے جھوٹ جمع کئے ہیں جن سے مرزائیت کی عمارت کے لئے اینٹوں کا کام۔ میں نے مرزاقادیانی کی ۶۰۰صریح کذب بیانیاں پبلک کے سامنے پیش کرنے کا معصمم ارادہ کر لیا ہے۔ سردست برق آسمانی کا پہلا حصہ ناظرین کے استفادہ کے لئے تیار ہے۔ اس حصہ میں ۲۰۰ صریح جھوٹ مرزاقادیانی کے مندرج ہیں۔ ۲۰۰جھوٹ دوسرے حصہ میں درج ہوں گے اور ۲۰۰ہی تیسرے حصہ میں انشاء اﷲ العزیز!
    • Like Like x 1
  2. ‏ نومبر 19, 2015 #2
    عبدالسبحان

    عبدالسبحان رکن ختم نبوت فورم

    اللہ اپ کو جزائے خیر دیں
    • Like Like x 2
  3. ‏ نومبر 23, 2015 #3
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ بہت خوب میرے بھائی اللہ آپ کو جزائےخیر دیں۔۔۔۔۔بارك الله فيك
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر