1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

الأسماء والصفات مؤلف امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ

حمزہ نے 'عربی کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 23, 2015

  1. ‏ مارچ 23, 2015 #1
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    زہن میں رہے مرزائی جماعت کے خواجہ تاش اور خادم گجراتی مؤلف قادیانی پاکٹ بک نے اس کتاب پر اعتراض کیا تھا کہ یہ مرزا قادیانی کی موت کے بعد طبع ہوئی ہے۔ کیونکہ اس کتاب میں حدیث صحیح سے حضرت عیسیٰ علیہ کے نزول من السماء ثابت ہے۔ اور پاکٹ بک کے مؤلف نے اعتراض کیا ہے کہ اس میں ''من السماء'' کا لفظ مسلمان علماء کرام نے مرزا قادیانی کے چیلنج(کے کسی مرفوع حدیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا ذکر نہیں ملے گا) کو توڑنے کے لیے ملایا ہے۔ لعنت اللہ علی الکاذبین!
    درج ذیل لنکس سے یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے جو کہ 1313ہجری کی طبع ہے یعنی مرزا قادیانی کی موت سے 13 سال پہلے اور مرزا قادیانی کے مذکورہ چیلنج دینے سے پہلے۔

    ڈاؤنلوڈ لنک: (LINK) & (LINK)

    روایت جس میں آسمان کا لفظ موجود ہے وہ صفحہ 301 پر ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ اگست 23, 2015 #2
    ابو فاران نعیم بن شہزاد

    ابو فاران نعیم بن شہزاد رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم حمزہ بھائی کیا معرفة سنن والآثار للبیہقی کا ترجمہ مل سکتا ہے؟اگر ہے تو مطلع فرما کر ممنون فرمائیں جزاک اللہ
  3. ‏ اگست 23, 2015 #3
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    و علیکم السلام بھائی
    معذرت کے ساتھ میں نے انٹر نیٹ پر اس کتاب کی کافی تلاش کی مگر مجھے مذکورہ کتاب مترجم نہیں ملی۔
  4. ‏ اگست 24, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بھائی ان پکچرز کو فورم کی طرف سے لگائیں یعنی فورم کے ساتھ اٹیچ کریں ۔۔۔۔ اس طرح جیسے یہ پکچرز لگی ہوئی ہیں اگر خدانخواستہ ٹائینیپک ویب سائیٹ بند ہو گئی تو یہ نظر نہیں آئیں گی۔
  5. ‏ مارچ 23, 2017 #5
    خادمِ اعلیٰ

    خادمِ اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    http://waqfeya.com/book.php?bid=1424

اس صفحے کی تشہیر