1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

الشاملہ سافٹوئر کا نیوورجن

مبشر شاہ نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 15, 2014

  1. ‏ جولائی 15, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    السلام علیکم
    میرے پاس الشاملۃ سافٹوئر کا اولڈ ورجن ہے جس میں چونتیس سو کتب کا مجموعہ ہے جبکہ آج کل مارکیٹ میں نیو ورجن بھی دستیاب ہے جس میں ہزاروں کتب ہیں کیا کوئی دوست اس بارے بتا سکتا ہے کہ وہ نیو ورجن کون کون یوز کر رہا ہے ہم نے اس نئے ورجن کے بارے کچھ معلومات لینی ہیں جو صاحب اس نئے ورجن کو استعمال کر رہے ہوں وہ فوراً بتائیں شکریہ
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ جولائی 16, 2014 #2
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مکتبہ الشاملہ کی ویب سائیٹ کا ایڈریس میں دہ دیتا ہو۔ دیکھ لیں
    http://www.shamela.ws
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  3. ‏ جولائی 16, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جناب اس کے بارے مجھے معلوم ہے اور میں نے چھ ہزار کتب والا سافٹوئر بھی ڈاونلوڈ کر لیا ہے لیکن اس کی انسٹالیشن کا مسئلہ درپیش ہے مجھے اس کی انسٹالیشن کا طریقہ نہیں آ رہا بس طریقہ درکار ہے
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  4. ‏ جولائی 16, 2014 #4
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میں خود یہ مکتبہ نہیں استعمال کر رہا ۔ شاید اور کوئی دوست آپ کی مدد کر دے۔
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  5. ‏ جولائی 16, 2014 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جی ہاں ایسے دوست کی تلاش ہے جو اس کی مکمل معلوما ت رکھتے ہوں تا کہ ہم اس پر ایک اردو ٹیٹوریل بنا کر دیگر محققین اراکین کو بھی اس کا طریقہ استعمال بتائیں
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  6. ‏ جولائی 16, 2014 #6
    نویدحسن بھٹی

    نویدحسن بھٹی رکن ختم نبوت فورم

    بھائی میں اولڈورجن ڈونلوڈ کرنا چاہتا ھوں پلیزلینک دیں شکریہ
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  7. ‏ جولائی 16, 2014 #7
    نویدحسن بھٹی

    نویدحسن بھٹی رکن ختم نبوت فورم

    بھائی میں اولڈورجن ڈونلوڈ کرنا چاہتا ھوں پلیزلینک دیں شکریہ
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  8. ‏ جولائی 16, 2014 #8
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
    http://shamela.ws/index.php/page/download-shamela
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  9. ‏ جولائی 16, 2014 #9
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اولڈ ورجن کے لیے میں نے ایک وڈیو بنا رہا ہوں انشا اللہ جلد پیش کرتا ہوں
    • Dumb Dumb x 1
  10. ‏ جولائی 19, 2014 #10
    Raheel Ansari

    Raheel Ansari رکن ختم نبوت فورم

    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر