1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

اللہ اور چور

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 5, 2014

  1. ‏ اگست 5, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اللہ اور چور
    " وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرّہ ذرّہ ہے اُس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ مَیں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں گا۔"
    (روحانی خزائن جلد 20 تجلّیات الٰہیۃ صفحہ 396)
    Ruhani-Khazain-Vol-20_Page_423.png
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ اگست 8, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ایک انتہائی دلچسپ واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ ایک قادیانی مربی سے جب اس خدا کے چوروں کی طرح آنے والی عبارت پر بات ہوئی تو اس نے بڑی بے دردی سے ایک حدیث میں مذکور لفظ چوزوں کو پکڑ کو چوروں بنا کر پیش کر دیا جس کی مکمل وڈیو کاروائی اس وڈیو میں موجو دہے
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ اگست 28, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ویڈیو فورم پر نہیں ہے۔
  4. ‏ اگست 30, 2015 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    یہ وڈیو سچے احمدی قادیانی کے جواب میں بنائی گئی تھی اور میری فیس بک کی پرانی آئی ڈی پر اپ لوڈ تھی وہ آئی ڈی بلاک ہو گئی ہوئی ہے
  5. ‏ اگست 30, 2015 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اگر آپ کے پاس یہ ویڈیو کمپیوٹر میں یا یوٹیوب پر موجود ہو تو اس کو ڈیلی موشن پر اپلوڈ کر کے یہاں لگا دیں ۔ اور فیس بُک کی ویڈیوز اب فورم پر نہیں لگ رہیں ۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟

اس صفحے کی تشہیر