1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)

محمدابوبکرصدیق نے 'القول المعتبر فی الامام المنتظر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 20, 2015

  1. ‏ ستمبر 20, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مجاہدین ختم نبوت کے لیے خوشخبری

    امام مہدی کے متعلق تقریبا 70 سے زیادہ احادیث کے کا ایک مجموعہ جمع کیا گیا ہے ۔۔۔ اگر آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
    اگر آپ ان احادیث کی اصل عربی بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر تشریف لائیں۔
    اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے لکھی دعا پر کلک کریں۔

    خصوصی نوٹ: جب آپ اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر کے اوپن کریں گے تو یہ آپ سے پاسورڈ مانگے گا۔ جب یہ پاسورڈ مانگے تو یہ پاسورڈ لکھیں۔
    www.khatmenbuwat.org
    06120923.gif
    اگر پہلی پکچر سے آپ کو فائل نہ ملے تو پھر نیچے درور پاک پر کلک کریں
    Durood-pak.png
  2. ‏ ستمبر 20, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    تمام مجاہدین ختم نبوت ﷺ کے لیے آج تحفظ ختم نبوت فورم کی جانب سے ایک بہت ہی اچھی خوشخبری ہے کہ امام مہدی علیہ الرضوان کے متعلق ہم نے معتبر احادیث کو جمع کیا ہے جن کی تعداد ابھی تک تقریبا ستر سے زیادہ بنتی ہے۔ جن کو بھائی مبشر حسین شاہ صاحب نے جمع کیا تھا اور پھر بندہ ناچیز (محمدابوبکرصدیق) نے ان احادیث کو بہترین طریقے ڈیزائن کیا ہے۔ جن کو الحمدُاللہ ختم نبوت فورم کی زینت بھی بنا دیا گیا ہے۔ میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں آپ اس کو کلک کر کے ان احادیث کو ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ان احادیث کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے خواہش مند ہیں تو اس لنک پر تشریف لائیں۔ جزاک اللہُ خیرا
  3. ‏ ستمبر 21, 2015 #3
    محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی رکن ختم نبوت فورم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    بہت بہت شکریہ محمدابوبکر صدیق بھائی
    • Like Like x 1
  4. ‏ ستمبر 21, 2015 #4
    ڈاکٹرفیض احمدچشتی

    ڈاکٹرفیض احمدچشتی رکن ختم نبوت فورم

    وعلیکم السّلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ شاہ صاحب اور آپ کو مبارک باد پوسٹیں ڈھونڈے میں احباب کو مشکل پیش آ رہی ہے مزید آسان کر دیں جزاک اللہ خیرا
  5. ‏ ستمبر 21, 2015 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جی بہتر ۔۔۔۔۔ ویسے یہ طریقہ بلکل آسان سا تھا۔۔۔ لیکن خیر میں کچھ دنوں تک کوشش کروں گا کہ مزید آسانی ہو جائے ۔
  6. ‏ جنوری 22, 2017 #6
    محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان رکن ختم نبوت فورم

    وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    آپ کی پوسٹ اول تو ڈاون لوڈ ہوتی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو کھلتی نہیں۔
    مجھ جیسا کمپیوٹر جاننے والا جب ان فائلوں کو نہیں کھول سکتا تو جو نہیں جانتے ہیں وہ کیا کریں گے۔
    اگر لوگوں کو فائیدہ پہنچانا ہی مراد ہے تو آسانیاں پیدا کریں، جزاک اللہ خیرا
  7. ‏ فروری 10, 2017 #7
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر


    بھائی جان آپ کس لنک کو اوپن کر رہے ہیں؟؟؟
    انتہائی آسان ترین کام ہے۔۔۔۔ اس لنک کو کلک کریں۔
    http://goo.gl/l56fZl

اس صفحے کی تشہیر