1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

انٹرنیٹ کا استعمال اور نوجوانوں کو ایک اہم نصیحت

اسدعلی(سابقہ قادیانی) نے 'متفرق مقالات وتحاریر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 5, 2015

  1. ‏ مئی 5, 2015 #1
    اسدعلی(سابقہ قادیانی)

    اسدعلی(سابقہ قادیانی) رکن ختم نبوت فورم

    ﺍﻧﭩﺮ ﻧﯿﭧ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ
    ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮭﯿﻞ " ﻣﺤﺒﺖ " ﮨﮯ !
    ﺣﯿﺮﺍﻥ ﻣﺖ ﮨﻮﮞ، ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺗﻠﺦ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺮﻑ ﻟﮍﮐﮯ
    ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻠﺌﮯ ﮐﺴﯽ
    ﺍﯾﮏ ﮐﻮ ﻣﻮﺭﺩ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﭨﮭﮩﺮﺍﻧﺎ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ
    .
    ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﭩﺮ ﻧﯿﭧ ﻟﮕﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﺳﮑﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
    ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﭘﻠﯿﺰ
    ﺍﺱ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ
    ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺬﺍﻕ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﻏﻠﻂ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ، ﺁﭘﮑﺎ ﻣﺬﺍﻕ
    ﮐﺴﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
    .
    ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﺘﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻟﮍﮐﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮨﺮ
    ﺭﺷﺘﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ !
    ﺍﮔﺮ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺳﭽﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﻋﺰﺕ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺎﻧﮓ
    ﮐﺮ ﺣﻼﻝ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ .
    ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﺎﮞ ﺗﺒﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ، ﻓﺎﻟﺘﻮ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ
    ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮐﺮﯾﮟ !
    ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺩﻗﯿﺎﻧﻮﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ، ﯾﮧ ﺳﺐ
    ﺧﯿﺎﻟﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ !!!
    .
    ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ ﻓﺮﺽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﻣﮯ ﺩﺍﺭﯼ ﭨﮭﯿﮏ ﻃﺮﯾﻘﮯ
    ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ
    ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺭﺍﮦ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ
    ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮩﮏ ﻧﮧ ﺳﮑﯿﮟ
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ مئی 5, 2015
    • Like Like x 1
  2. ‏ مئی 5, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بلکل آپ نے ٹھیک کہا ۔۔۔ اللہ نوجوانوں کی خصوصا حفاظت فرمائے آمین ۔ اور انٹرنیٹ کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔ آپ کی لڑی قرآن پاک کے متفرقات والے سیکشن میں سے نکال کر متفرق تحاریر و مقالاجات میں منتقل کی جا رہی ہے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر