1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

انٹر نیشنل نبی

بنت اسلام نے 'قادیانی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 10, 2014

  1. ‏ ستمبر 10, 2014 #1
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ایک دفعہ ایک (مسلمان) صاحب نے ایک مربی سے مناظرہ کے دوران پوچھا کہ مرزا پنجاب کے شہر قادیان میں پیدا ہوئے اس لیے وہ پنجابی ہوئے لیکن ان پر آنے والی وحی پنجابی کے بجائے مختلف زبانوں میں آتی ہے جبکہ ہر نبی پر وحی اس کی مادری زبان میں آئی- پہلے تو وہ مربی ایک لمحے کےلیے خاموش ہو گیا پھر اچانک کہتا ہے کہ دراصل مرزا صاحب انٹرنیشنل نبی تھے-
    • Like Like x 2
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ ستمبر 10, 2014 #2
    • Like Like x 2
  3. ‏ ستمبر 11, 2014 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    :01اچھا تو ذرا ان سے یہ بھی پوچھ لیتے کہ اگر انٹرنیشنل نبی تھے تو پھر اس نے پٹھانوں کو تبلیغ کیوں نہیں کی؟؟؟
    • Like Like x 3
  4. ‏ جنوری 16, 2016 #4
    محمد المکرم

    محمد المکرم رکن ختم نبوت فورم

    ھاھاھاھاھاھاھا
    • Like Like x 1
  5. ‏ اکتوبر 21, 2016 #5
    افضل آشنا

    افضل آشنا رکن ختم نبوت فورم

    انٹرنیشنل تھا تو سعودیہ کیوں نھیں آیا
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر