1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ان پیج تھری پروفیشنل یونیکوڈ سافٹوئیر

مبشر شاہ نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 12, 2014

  1. ‏ جولائی 12, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    انپیج کے بارے میں تو آپ نے بہت کچھ سنا ہو گا لیکن میں جس انپیج کی بات کر رہا ہوں اس کے بہت سے فوائد ہیں جیسے:

    انپیج تھری کے فوائد

    • انپیج تھری کی لکھی عبارت کو باآسانی ورڈ پر یا ویب سائٹ پر پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
    • انپیج تھری میں مذید فونٹس انسٹال کیئے جا سکتے ہیں ۔
    • ویب سائٹس سے اردو عبارت کو کاپی کر کے ڈائریکٹ انپیج تھری میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
    • قرآنی خطاطی کے ساتھ نیز ہر طرح کا پبلشنگ کا کام بآسانی اس کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ اور اس میں قرآن پاک کی پوری سہولت موجود ہے۔
    • اس کے علاوہ اور بھی بہت عمدہ فنکشنز ہیں جو کہ استعمال کے بعد ہی پتہ چلے گا

    اس کا ڈاونلوڈ ربط یہ ہے

    انپیج تھری کی لکھی عبارت کو کورل ڈرا میں لے جانے کا طریقہ یہ ہے

    اس سافٹوئیر کے کچھ سکرین شارٹس ملاحظہ فرمائیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    • Like Like x 2
  2. ‏ جولائی 12, 2014 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بہت خوب ماشااللہ
    • Like Like x 2
  3. ‏ جولائی 12, 2014 #3
    kashif ali

    kashif ali رکن ختم نبوت فورم

    زبردست شاہ جی
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  4. ‏ اپریل 22, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    • Like Like x 1
  5. ‏ اپریل 22, 2015 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    یہ ایک وڈیو کا لنک ہے شاید وڈیو ڈلیٹ کر دی گئی ہے میں دوبارہ اپ لوڈ کرتا ہوں
  6. ‏ مئی 3, 2015 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جزاک اللہُ خیرا جیسے ہی اپلوڈ ہو جائے مجھے انفارم کر دیں
  7. ‏ مئی 3, 2015 #7
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ان پیج تھری کا ایک اور ڈاؤنلوڈنگ لنک اگر منتظم اعلی مبشر شاہ صاحب کے لنک سے ڈاؤنلوڈ نہ ہو تو اس کو ٹرائی کریں
    (پاسورڈ کے لیے ان بوکس میں میسج کریں آپ کو پاسورڈ دے دیا جائے گا)
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ مئی 3, 2015

اس صفحے کی تشہیر