1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

اولاد کی طرح ہے

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 7, 2014

  1. ‏ اگست 7, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اولاد کی طرح ہے
    " انت منی بمنزلۃ اولادی۔"
    تو مجھ سے بمنزلہ اولاد کے ہے

    (روحانی خزائن جلد 17 اربعین صفحہ 452)
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 581)

    Ruhani-Khazain-Vol-17_Page_487.png

    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_598.png
  2. ‏ اگست 7, 2014 #2
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    مرزا کےدماغی حالت بڑی غیر متوازن تھی کبھی خود خدا ھونے کا دعوی اور کبھی خدا کے. بیٹے کا
    • Like Like x 1
  3. ‏ اگست 7, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    خود خدا کی بیوی ہونے کا دعویٰ بھی ہے اور پھر ، خدا کا حمل بھی رہا جس کی مدت دس ماہ تک کی تھی ، درد زہ بھی ہوا تھا اور خود ہی مرزا نے اپنے آپ کو جنم بھی دے لیا :)
  4. ‏ اگست 8, 2014 #4
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    یہ مرزا اویل ایام میں عیسائیوں سےکس طرح کے مناظرے کرتا تھا یہ تو ان سے زیادہ گھنونی باتوں کا مرتکب ہے
  5. ‏ اکتوبر 18, 2015 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ایک اور حوالہ بھی حاضر خدمت ہے۔
    Ruhani-Khazain-Vol-20_Page_403.png

اس صفحے کی تشہیر