1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

اگر نبوت جاری ہے تو۔۔۔۔ اجرائے نبوت پر ایک ایسا سوال کہ قادیانیوں کی ہوگئیں نیندیں حرام

محمدابوبکرصدیق نے 'میرا سوال یہ ہے کہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 21, 2015

  1. ‏ اکتوبر 21, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اگر نبوت جاری ہے تو۔۔۔۔

    عموما قادیانی حضرات کہتے ہیں کہ نبوت اللہ کا ایک انعام ہے اور انعام بند نہیں ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ اور پھر کہتے ہیں کہ نبوت جاری ہے۔ جن حضرات کا یہ عقیدہ ہے کہ نبوت جاری ہے تو ان حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کہ ان کی باری کیانبوت بند ہو گئی ہے؟؟ اگر نبوت جاری ہے تو ان کو بھی پھر نبی مانو، جبکہ ان کا بھی کسی شریعتی نبی ہونے کا دعوی نہیں ۔ یہ بھی خود کو امتی نبی ہی کہتے ہیں۔
    اگر نبوت جاری ہے تو.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 9, 2018 #2
    شمشیربےنیام

    شمشیربےنیام رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

اس صفحے کی تشہیر