1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ،ڈاونلوڈ ،تعارف و تبصرہ

مبشر شاہ نے 'اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 5, 2015

  1. ‏ فروری 5, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ،ڈاونلوڈ ،تعارف و تبصرہ

    ''اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ'' یہ کتاب اپنی نوعیت کی ایک منفرد تحریر ہے جس میں مرزا غلام قادیانی کے تقریبا اٹھارہ ایسی پیش گوئیاں جھوٹی ثابت کی گئی ہیں جن سے مرزائی آج تک منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ کتاب کو ٹائٹل پیج اور اس کی فہرست حاضر خدمت ہے

    aham-pashengoian_Page_01.jpg

    فہرست مضامین

    aham-pashengoian_Page_02.jpg

    کتاب کو اس
    لنک سے ڈاونلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
    کتاب اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ کی مکمل یونیکوڈ فائل یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  2. ‏ فروری 5, 2015 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    کوئی دوست اس کتاب کو کمپوز کرنے میںؐ تعاون کریں شکریہ
  3. ‏ فروری 5, 2015 #3
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میں یہ کتاب ٹائپ کر رہا ہوں، دیر سویر اس کو فورم کی زینت بناوں گا، انشاء اللہ
    • Winner Winner x 1
  4. ‏ فروری 5, 2015 #4
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مجھے عنایت کردیں جی
    • Like Like x 1
  5. ‏ فروری 5, 2015 #5
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اوہ معذرت حمزہ بھائی آپ کرنا چاہتے ہیں اس پہ کام تو آپ کر لیں۔ آپکا کمنٹ بعد میں دیکھا
    • Like Like x 1
  6. ‏ فروری 5, 2015 #6
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آپ کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ جو زمرے میں نے بنائے ہیں یہ فہرست کے اعتبار سے بنائے ہیں آپ ہر زمرہ میں اس فہرست کے اعتبار سے پوسٹنگ کرتے رہیں جب آپ کتاب کمپوز کر چکے گے تو میں اپنی پوسٹس کو درمیان سے ہٹا دوں گا ا نشا اللہ
    لنک یہ ہے

اس صفحے کی تشہیر