1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

بارش کی طرح وحی نازل ہوئی

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد22' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 18, 2014

  1. ‏ جولائی 18, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بارش کی طرح وحی نازل ہوئی
    "۔ مگر بعد میں جو خدا تعالیٰ کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی اُس نے مجھے اِس عقیدہ پر قائم نہ رہنے دیا اورصریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا مگر اِس طرح سے کہ ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے اُمّتی"
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 154،153)

    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_170.png
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_171.png
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 24, 2014 #2
    ثناء شہزادی

    ثناء شہزادی رکن ختم نبوت فورم

    اگر اتنی لمبی چوڑی وحیاں نازل ہوتی تھی تو مرزائیوں کے نذدیک اللہ کی کوئی ایسی کتاب بھی ہونی چاہیے جو قرآن کے بعد نازل ہوئی ہو ؟
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر