1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

بقولِ مرزا غلام قادیانی جماعت احمدیہ یہودی مذھب ہے

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد21' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 31, 2015

  1. ‏ اکتوبر 31, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جماعت احمدیہ ایک یہودی مذھب ہے

    مرزا غلام قادیانی نے یہودی مذھب کے بارے کہا تھا کہ :"یہودی مذھب قیامت تک رہے گا۔ ہاں ذلت اور مسکنت ان کے شامل حال ہو گی اور وہ دوسری طاقتوں کی پناہ میں زندگی بسر کریں گے "۔(رخ 21 صفحہ 409) مرزا غلام قادیانی کی یہ پیش گوئی یہودیوں کے حق میں پوری نہیں ہوئی بلکہ یہ پیش گوئی اپنی پوری طاقت سے جماعت احمدیہ کے بارے پوری ہو رہی ہے دیکھا جائے تو یہودیوں کے پاس اپنا ملک ہے ،اور وہ اپنے ملک میں آزادی کے ساتھ رہ رہے ہیں کسی دوسرے کے محتاج نہیں جبکہ جماعت احمدیہ پوری دنیا میں ذلت و خواری کا شکار ہے اور کہیں بھی اپنی حکومت بنانے میں ناکام رہی ہے اور دوسری طاقتوں جیسے یہودیوں اور عیسائیوں کی پناہ میں زندگی بسر کرنے میں مجبور ہے اورفی الوقت جرمنی کے اندر اپنا ہیڈ کواٹر بنائے ہوئے ہے۔
    1.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ اکتوبر 31, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ والا مکمل پیج بھی یہاں پر لگا دیں۔ جزاک اللہُ خیرا۔ تاکہ ضرورت کے وقت یہیں سے پیج حاصل کیا جاسکے۔

اس صفحے کی تشہیر