1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

بندوق کا دهانہ اس بار ٹیکساس میں کهلا اور گولیوں کی گونج پوری دنیا نے سنی !

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق مقالات وتحاریر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 5, 2015

  1. ‏ مئی 5, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بندوق کا دهانہ اس بار ٹیکساس میں کهلا اور گولیوں کی گونج پوری دنیا نے سنی !

    نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں نے اس بار ٹیکساس میں اپنا ازلی گهٹیا چہرہ دکهانے کی کوشش کی
    متحدہ هائے امریکہ میں بسنے والے مسلمان اس غلیظ تقریب اور اسکے اسفل ترین منتظمین کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروا رهے تهے ، مگر اظہار رائے کی آزادی کے پردے میں طاغوت کے پیروکار اپنے بهیانک مقاصد پر قائم رهے !
    واقعی ایک ارب سے زائد انسانوں کے کوئی حقوق نہیں مگر کتے بلے کے حقوق هیں !
    یہاں تک کے پهر دنیا نے کم و بیش دوبارہ اسی للکار کو سنا جو کچه عرصہ قبل پیرس میں سنی گئی تهی !
    مغرب کے معتدل باسیو !
    بخدا نبی کی حرمت کا معاملہ اهل ایمان کے واسطے زندگیوں سے بھی بڑه کر هے ، اس غلیظ حرکت کو روکئے، هم وہ هیں جو سیدنا داود ،سیدنا سلیمان ، سیدنا موسی و عیسی کی یکساں عزت کرتے هیں هم ان سے شدید محبت رکهتے هیں همارے بچوں کے نام ان عظیم پیغمبروں کے نام پر رکهے جاتے هیں !
    همارا کرب سمجهئے !
    همارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات کو معاف رکهئے ، هم حاضر هیں نا ڈیزی کٹر ٹام هاک کروز ڈرون اور کیمائی بموں کو برداشت کرنے کے لئے !
    بس اس معاملے کو جانئیے !
    یہ طرز عمل آپکو بهی سکون سے رهنے نہیں دیگا ، ان پرامن مسلمانوں کی آواز سنئیے جنہوں نے ابهی تک بندوقیں نہیں سنبهالیں جو دلائل کیساته آپکو قائل کرتے هیں انہیں توجہ دیجئے !
    یاد رکهئے فرانس ڈنمارک اور امریکہ جیسے ممالک جنہیں خوابوں کی دنیا کہا جاتا هے اگر وہاں کے بسنے اس مسئلے پر هتهیار سنبهال سکتے هیں امن آسودگی اور غربت میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کیا هونگے ؟؟؟؟
    امت مرحومہ کے ٹهیکداروں (حکمرانوں) سے پهر اپیل هیکہ مضبوط و توانا موقف اختیار کیجئے
    یاد رکهیں همارے ذمہ وهی هے جس کے مکلف هیں ، اس جائے امتحان میں رب کائنات هر کو دیکه رها هے پرکه رها هے
    یقیناً احتساب کا دن سر پہ کهڑا هے ، تب کسی کی سفارش کام نہ آسکے گی سوائے اسکے جسے رب اجازت دے
    هم هماری آل ماں باپ ، آپ پہ قربان هوں محمدُ الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

اس صفحے کی تشہیر