1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

بے حیا و بے شرم مسیح

مبشر شاہ نے 'متفرق مقالات وتحاریر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 29, 2019

  1. ‏ اگست 29, 2019 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بے حیا و بے شرم مسیح

    "جب حضرت صاحب سٹیشن پر پہنچے تو گاڑی آچکی تھی اور حضرت بیوی صاحبہ گاڑی سے اُتر کر آئی ہوئی تھیں اور حضرت صاحب کو اِدھر اُدھر دیکھ رہی تھیں ۔حضرت صاحب بھی بیوی صاحبہ کو دیکھتے پھرتے تھے کہ اتنے میں لوگوں کے مجمع میں حضرت بیوی صاحبہ کی نظر حضرت صاحب پر پڑگئی اور انہوں نے ’’ محمود کے ابا‘‘ کہہ کر حضرت صاحب کو اپنی طرف متوجہ کیا اور پھر حضرت صاحب نے سٹیشن پر ہی سب لوگوں کے سامنے بیوی صاحبہ کے ساتھ مصافحہ فرمایا اورا ن کو ساتھ لے کر فرود گا ہ پر واپس تشریف لے آئے ۔"
    (سیرت المھدی جلد 1 صفحہ 396)
    مسیح پنجابی کو کسی نے مشورہ نہیں دیا کہ لوگوں کے سامنے بیوی سے مصافحہ کرنے کے ساتھ ایک جپھی بھی لگا لیتا اور چومی بھی لے لیتا تو کیا فرق پڑتا تھا آخر بیوی ہے کوئی غیر تو نہیں ۔ لکھ دی لعنت
    مفتی سید مبشر رضا قادری
    منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم

اس صفحے کی تشہیر