1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

تاشفین انور

تاشفین انور نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 21, 2017

  1. ‏ دسمبر 21, 2017 #1
    تاشفین انور

    تاشفین انور رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 11, 2017
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    اسلام علیکم، الحمدللہ، اللہ کریم نے مجھے اس فورم تک رسائی عطا فرمائی اور مجھے اس فورم اور اس عظیم مشن میں شمولیت کی استطاعت عطا فرمائی۔ الحمدللہ یوٹیوب پے مناظرے دیکھ کے اس اسلام و آقا کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے دشمن جہنمی مرزا قادیانی کےعقائد اور تعلیمات کے متعلق معلومات میں اضافہ ہوا ہے جس سے اس لعین اور اس کی تعلیمات سے نفرت میں مزید اضافہ ہوا ہےاور بہت سی ایسی معلومات میں اضافہ ہوا جن چیزوں کے جوابات کا پہلے علم نہیں تھا۔ اللہ کریم ہمیں، ہمارے اعزاء و اقارب اور تمام مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
    آخری تدوین : ‏ دسمبر 21, 2017

اس صفحے کی تشہیر