1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

تعارف۔ تجمل حسین

تجمل حسین نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 28, 2016

  1. ‏ اپریل 28, 2016 #1
    تجمل حسین

    تجمل حسین رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اپریل 28, 2016
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    3
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    کمپیوٹر آپریٹر
    مقام سکونت :
    ساہیوال، پنجاب، پاکستان
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس (I.C.S) کررہا ہوں۔ مزید آگے کمپیوٹر سافٹ وئیر کی فیلڈ کا ارادہ ہے۔ تعلیم پرائیویٹ کررہا ہوں ساتھ ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ اب تک کم و بیش 5 مختلف اقسام کے کام کرچکا ہوں۔ جن میں سافٹ ویئر کمپنی، نیوز پیپر، اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ سافٹ ویئر شاپ وغیرہ شامل ہیں۔ ;)

    باقی تو آپ ساتھیوں کو میرے متعلق ساتھ ساتھ معلوم ہوتا رہے گا۔ اگر مزید کوئی بات آپ پوچھنا چاہیں تو ”ست بسم اللہ“۔
    :)
    • Like Like x 2
  2. ‏ اپریل 28, 2016 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,318
    موصول پسندیدگیاں :
    1,295
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ماشا اللہ
    خوش آمدید ، امید ہے فورم پر آپ کا اچھا وقت گزرے گا ہمیں آپ کی پوسٹنگ کا انتظار رہے گا
    • Like Like x 1
    • Friendly Friendly x 1
  3. ‏ اپریل 28, 2016 #3
    تجمل حسین

    تجمل حسین رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اپریل 28, 2016
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    3
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    کمپیوٹر آپریٹر
    مقام سکونت :
    ساہیوال، پنجاب، پاکستان
    شکریہ۔ پوسٹنگ تو کم ہی رہے گی زیادہ زور پڑھنے پر ہی ہوگا۔ :)
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر