1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

تمام مسلمانوں کے لئے ایک اہم پیغام

خادمِ اعلیٰ نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 30, 2014

  1. ‏ اگست 30, 2014 #1
    خادمِ اعلیٰ

    خادمِ اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    352
    موصول پسندیدگیاں :
    457
    نمبرات :
    63
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    سانگلہ ہل

    پیغام یہ ہے کہ جو شخص قیامت والے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفات کا طالب ہے وہ قادیانیوں کے مقابلے میں کھڑا ہو جائے . یاد رکھو اس وقت دو جماعتیں بن گئی ہیں ، ایک مسلمان اور دوسرے قادیانی اور ان دونوں جماعتوں کے درمیان لکیر کھینچ دی گئی ہے . ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت ہے ، اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے اور دوسری طرف ملعون کی جماعت ہے ، ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسری طرف قادیان کا دھوکے باز ہے .
    اب اپ لوگ درمیان میں نہیں رہ سکتے ، مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائیں اپ کو اگر ان کی منطق پسند ہے . یہ بات پسند ہے کہ ظفر اللہ خاں بہت بڑا بیرسٹر وکیل اور قانون دان تھا ، اپ کو اس پر ناز ہے کہ عبد السلام قادیانی بہت بڑا سائنسدان دان تھا اور اپ کو یہ خیال ہے کہ ایم ایم احمد برا بیورو کریٹ قسم کا انسان تھا ، اپ کو حق پہنچتا ہے اپ اس سے متاثر ہیں پھر لائن کے اس طرف ہو جائیں اور اگر نہیں تو جماعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں آجائیں .
    یہ اپ نہیں کر سکتے کہ ہم ان دنوں جماعتوں کے درمیان غیر جانبدار رہیں گے ، ، خدا کی قسم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقابلہ مرزا غلام قادیانی کے ساتھ ہو اور دو جماعتیں الگ الگ ہو جائیں تو اپ غیر جانبدار ہو کر مسلمان کیسے رہ سکتے ہیں ؟؟ درمیان میں ہونے غیر جانبدار ہونے کا کیا مطلب ؟؟ مقابلہ میرا اور مرزا مسرور کا نہیں ہے مقابلہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مرزا قادیانی کے ساتھہ ہے ، اگر اپ اس مقابلہ میں غیر جانبدار رہنا چاہتے ہیں تو رہیں ! لیکن میں یہ کہوں گا کہ اپ قیامت کے دن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شمار نہیں ہونگے کیونکہ اپ نے ایمان اور کفر کے معاملے میں غیر جانبدار ہوکر اپنی مسلمانی کو تین طلاقیں دے دی ہیں ، یہ الفاظ سوچ سمجھ کر کہہ رہا ہوں جذبات میں نہیں کہہ رہا . اپ کو ایک طرف آنا پڑے گا " لا الی ہولاء ولا الی ہولاء " جس کو قران کریم نے کہا ہے ، وہ منافقین کے بارے میں کہا ہے ، کسی مسلمان کی شان نہیں ہوسکتی کہ وہ نہ اسلام اور نہ مسلمانوں کا طرفدار ہو اور نہ کفر اور کافروں کا ، بلکہ غیر جانبدار ہو . جو شخص مرزائیوں کے مقابلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا طرفدار نہ ہو بلکہ اپنے اپ کو غیر جانبدار ظاهر کرے وہ مسلمان کس طرح ہو سکتا ہے اور قیامت والے دن اس کا حشر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں کس طرح ہو سکتا ہے ؟؟ ہرگز نہیں .

    پیغام میرا یہ ہے کہ اگر اپ قیامت کے دن محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت چاہتے ہیں اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے نیچے جگہ چاہتے ہیں تو اپ کو ختم نبوت کا کام کرنا پڑے گا اور مرزا غلام قادیانی اور اس کی امت اور جماعت کے مقابلے میں آنا پڑے گا کیا اپ اس کے لئے تیار ہیں ؟؟؟؟
    اللہ تعالیٰ اپ میں اور ہم میں صحیح جذبہ پیدا کرے ، آمین
    • Like Like x 5
    • Dislike Dislike x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ ستمبر 2, 2014 #2
    محمد یونس عزیز

    محمد یونس عزیز ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں رکن عملہ منتظم اعلی ناظم

    رکنیت :
    ‏ جون 30, 2014
    مراسلے :
    93
    موصول پسندیدگیاں :
    81
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مذکر
    ان شاءاللہ ہم تیار ہیں ، اگر ہم اس فتنہ کی سرکوبی نہ کر سکتے تو ہم پر اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت ہو گی ،
    میرے بھائیوں آپ غیر جانبدار نہیں رہ سکتے ، آپ ایک ہی صورت غیر جانبدار رہ سکتے ہیں جب آپ ایمان کے کمزور ہوں گے ،
    اپنی نجات اور آخرت میں کامیابی کے لئے پورے جوش اور جذبے سے کام کیجئے ،
    جزاک اللہ
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  3. ‏ ستمبر 2, 2014 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    390
    موصول پسندیدگیاں :
    270
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    بزدل لوگوں کا کام نہیں ہے آقا کا غلام ہونا یہ شیر دل لوگوں کا کام ہے بزدل لوگ ہی غیر جانبدار ہوتے ہیں اور ہر بزدل منافق ہوتا ہے کیوں کہ اسے اللہ تعالی کی ذات اور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام یہ پختہ یقین نہیں ہوتا۔
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  4. ‏ ستمبر 2, 2014 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,120
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    بلکل ٹھیک فرمایا ہے آپ نے ۔ مگر یہ سب سائنسدانی اور ظفرُاللہ خان کی وزارت بس دنیا تک ہی محدود تھی ۔ اور مسلمان کے لیے دنیا مقصد نہیں بلکہ ضرورت ہوتی ہے ۔ جبکہ دین مسلمان کا مقصد ہوا کرتا ہے۔
    • Like Like x 2
  5. ‏ ستمبر 2, 2014 #5
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    390
    موصول پسندیدگیاں :
    270
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    ان سے کہو اگر حق کو پہچاننے کا یہی پیمانہ ہے تو پھر فرعون کو بھی اپنا ابا جان مان لیں کیونکہ اس کی بھی بنائی ہوئی لاکھوں سال پہلے کی چیز کی آج کی جدید سائنس کو بھی سمجھ نہیں آئی کہ وہ کیسے بنی، باقی بھی جن جن کافروں نے ایٹم بم بنائے ہیں ان کو بھی اپنا ابا مانو۔ اتنے تو بت پرست بھی جاہل نہیں ہیں جتنے یہ قادیانی ہیں۔ اور ان کے سب مربیوں کو پتا ہے کہ جھوٹے ہیں وہ مگر دنیا کا نشہ اور کفر کی مہر ہے دلوں پہ جو ان کو سیدھا نہیں ہونے دیتی بلکل اسی طرح جس طرح فرعون کو اپنے جھوٹے ہونے کا یقین تھا مگر اللہ پاک نے مہر لگا دی تھی کیسے ہدایت ملتی اسے۔
    • Like Like x 2
  6. ‏ نومبر 1, 2014 #6
    جویائے حق

    جویائے حق رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 31, 2014
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    37
    نمبرات :
    18
    پیشہ :
    ٹیچنگ
    مقام سکونت :
    اسلام آباد

    لبیک
    ہم سب دل و جان کے ساتھ حاضر ہیں-
  7. ‏ فروری 19, 2017 #7
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    یہ لعنت پجر قیامت تک آپ پر پڑی رہے گی اللہ کی جماعت کوآپ روک نہیں سکتے
  8. ‏ فروری 19, 2017 #8
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    آپ کے مولویوں کو پتا ہے کہ احمدیت سچی ہے صرف دنیا کی لالچ میں قبول نہیں کرتے اور جھوٹ بول بول کر دوسروں کو بھی حق سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ مگر ناکام ہیں
  9. ‏ فروری 19, 2017 #9
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    آپ کا مولوی مبشر صاحب تو بہت ہی بزدل ہے میدان میں ہی نہیں نکلتا۔
  10. ‏ فروری 19, 2017 #10
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کبھی بھی حضرت مرزا احمد علیہ السلام کے مقابلے میں نہیں تھے۔ حضرت احمد علیہ السلام تو حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے غلام اور عاشق صادق ہیں۔

اس صفحے کی تشہیر