1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

تمام مسلمانوں کے لئے ایک اہم پیغام

خادمِ اعلیٰ نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 30, 2014

  1. ‏ فروری 28, 2017 #11
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,127
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    محترم و مکرم آپ دل جگرا بڑا کریں اپنا ۔۔۔۔ اور آپ تشریف لائیں سکائپ پر تاکہ لائیو نہیں تو کم از کم آڈیو میں بات ہو جائے تاکہ دنیا کو بھی معلوم ہو کہ آپ کتنے دل جگرے والے ہیں۔
    مگر میں اپنا خدشہ پہلے ہی ظاہر کر دیتا ہوں کہ میں آپ سے ایسا کرنے کی کسی میں بھی ہمت نہیں ہے۔۔۔ بلکہ صرف سوشل سائیٹس پر کاپی پیسٹ ہی کریں گے آپ۔
  2. ‏ جون 23, 2017 #12
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,566
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    آپ اپنے کمنٹ پر ہی غور کر لیں پہلے مرزا قادیانی دسوندھی تھا پھر سندھی بنا پھر غلام احمد بنا لیکن آج کل آپ لوگوں نے گھسیٹ کر مرزا کو احمد بنا ڈالا ہے احمد ﷺ کا یہ عشق تھا کہ آپ لوگوں نے مرزا کذاب کو احمد ہی بنا ڈالا ۔ :009
  3. ‏ جون 23, 2017 #13
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    محمد ابوبکر صاحب دل بھی بڑ ا ہے اور جگر بھی کبھی پروئیویٹ میں رابطہ کریں میں آپ کو چیف ایڈمن صاحب کے کارنامے بتاؤں گا کہ ان کے دل جگرہ میں کیا ہے ۔ رہ گئی بات سکائپ کی تو یہ بہانہ اچھا ڈھونڈا ہے کہ بدتہذیبی سے اگلے کی بات ہی نہ سنو ۔ آپ خود ہی ویڈیو دیکھ کر انصاف سے فیصلہ کریں۔
  4. ‏ جون 23, 2017 #14
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی ۔۔۔ رانجھا رانجھا آکھو نیں مینوں ہیر نہ آکھے کوئی ۔
    من تو شدم تو من شدی ۔ من تن شدم تو جاں شدی
    تا کس نہ گوید بعد ازاں ۔ من دیگرم تو دیگری

    شاگرد نے جو پایا استاد کی دولت ہے
    احمدؑ کو محمدؐسے تم کیسے جدا سمجھے


    آپ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کا پورا نام کیوں نہیں لیتے ؟ غلام قادیانی کیا نام ہے ؟ احمد نام سے اتنی نفرت کیوں ہے آپکو ہم کو تو بہت پیار ہے ۔ باقی اگر آپ نے تمیز سے بات کی تو پھر دیکھیں گے ۔ بات کیسے آگے چلتی ہے ۔
  5. ‏ جون 23, 2017 #15
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,566
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    واہ جی واہ منتظم اعلیٰ کے خلاف بغاوت :p:p
  6. ‏ جون 23, 2017 #16
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,566
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    آپ مرزا کا پورا نام کیوں نہیں لکھتے ، دسوندھی ، سندھی ، کرشن ، راجہ جے سنگھ بہادر

اس صفحے کی تشہیر