1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

جماعت احمدیہ کے لوگ بندر اور سور

مبشر شاہ نے 'قادیانی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 25, 2014

  1. ‏ جولائی 25, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جماعت احمدیہ کے لوگ بندر اور سور

    ایک مناظرہ میں مولانا لال حسین نے مرزا غلام قادیانی کی" نزول المسیح "کی یہ خواب پڑھ کر سنائی جس پر مخاطب مناظر اچھل پڑا اور علماء کو گالیاں نکالنا شروع ہو گیا وہ خواب یہ تھا ۔
    "تب آپ نے "نزول المسیح"میں سے حضرت مرزا صاحب کا وہ رویا پڑھا جس میں حضور نے لکھا ہے کہ میں دیکھا کہ میں ایک جنگل میں ہوں اور میرے ارد گرد بہت سے درندے بندر اور سور وغیرہ ہیں اور اس سے استدلال یہ کیا کہ یہ احمدی جماعت کے لوگ ہیں ۔"
    (قادیانی اخبار "پیغام صلح" لاہور جلد22 نمبر 21 صفحہ 15 ، اپریل 1934ء)
    paighamsulh1934_Page_18392.jpg
    • Like Like x 2
  2. ‏ جولائی 25, 2014 #2
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اگر نزول مسیح سے اس خواب کا حوالہ مل جائے تو بہت ہی اچھا ہو۔
    • Like Like x 1
  3. ‏ جولائی 25, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    غالباً یہ کسی لمبی گفتگو کا نچوڑ ہے جو مولانا نے حوالہ دیا ہے لیکن پھر بھی تلاش کرتا ہوں آپ بھی تلاش کریں انشا اللہ مل جائے گا
  4. ‏ جولائی 25, 2014 #4
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    روحانی خزاین جلد 18 صفه نمر 418 پر مرزا کا یه خواب ھے
    • Like Like x 1
  5. ‏ جولائی 25, 2014 #5
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    جی اس صفحے پر ایسا کوئی خواب نہیں ہے ۔
    • Like Like x 1
  6. ‏ جولائی 25, 2014 #6
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اس کی پوسٹ لگائیں جی جلدی سے
  7. ‏ جولائی 25, 2014 #7
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    سلمان بھای صفه 415 ھے اور مرزا نے طاعون کی بحث مین ایک رویا زکر کیا ھے که وه ایک بن مین بیٹھا ھے جس مین ھر قسم کے جانور ھین اور ایک ھاتھی نما جانور ھے جو ان سب کو کھا جاتا ھے
    • Like Like x 1
  8. ‏ جولائی 25, 2014 #8
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    مولانا لال حسین نے مرزای استعاره استعمال کرتے ھوے جس طرح مرزای پس استعمال کرتے ھین انھوں نے بھی یھی استعمال کیا که مرزا کے گرد جو جانور تھے وه مرزای ھین
    • Like Like x 1
  9. ‏ جولائی 25, 2014 #9
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    صفه 415 پر مرزا نے طاعون کی پیش گوی کے سلسلے مین ایک رویا ذکر کیا ھے مرزا کے پاس ایک ھاتھی نما جانور بیٹھا ھے جس کا منه انسان نما ھے اور مرزا ایک بن مین ھے جس مین ھر قسم کے جانور اور درندے ھین اور وه ھاتھی نماجانور سب کو کھا جاتاھے مولانا لال حسین نے مرزای استعاره استعمال کیا جس طرح مرزای کھتے ھین پس ثابت ھوا که اس طرح مولانا نے کھا پس ثابت ھوا مرزا کے گرد جو جانور تھے وه مرزای ھین
  10. ‏ جولائی 25, 2014 #10
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    ابھی نیا ھو پوسٹ بنانا نھی آتی اور تعلیم بھی کم ھے لیکن مرزا کی سب کتابین میرے پاس ڈونلوڈ ھین دعا کرے کوشش کر رھا ھو
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر