1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

جھوٹے مدعیانِ نبوت نے کبھی کامیابی نہیں پائی!

umar نے 'جھوٹے مدعیانِ نبوت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 8, 2014

  1. ‏ جولائی 14, 2014 #21
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آپ کا یہ بنایا ہوا اصول بالکل غلط ہے کلام الٰہیہ کا مزاج کچھ ایسا ہے کہ بعض مخصوص مواقع پر مخصوص احکام کے لیے مخصوص آیات کا نزول ہوا جیسا کہ یہی آیت ہے کہ اس کے لیے مخصوص موقع تھا جس پر خصوصیت سے یہ آیت نازل ہوئی
    جہاں تک مرزا غلام قادیانی کا تعلق ہے تو کیا آپ نے ملاحظہ نہیں کیا کہ مرا کی پوری زندگی ہی عذاب پر محیط ہے دنیا کی کوئی ایک ایسی بیماری کا نام بتا دیں کہ جو مرزا کو نہیں تھی تو میں آپ کو انعام دینے کا اعلان کرتا ہوں مرزا دنیا کا واحد انسان ہے جس کو پوری دنیا میں ذلت و خواری کا سامنا ہے ہر ملک سےذلیل ہونا پڑ رہا ہے ،رہی یہ بات کہ سو سال سے قادیانیت قائم ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ بدی کا زمانہ طویل ہوتا ہے جیسے شیطان کی شیطنت کاری ہے کہ ابھی تک قائم ہے بت پرست ہیں کہ ہزاروںسال سے چلے آرہے ہیں یہودی عیسائی اقوام بھی ہزاروں سال سے چلی آ رہی ہیں اور ایک مزے کی بات یہ کہ دنیا میں آج سب سے زیادہ عیسائی ہیں ان کے بارے کیا کہیں گے آپ ۔ قادیانیت کو سو سال ہوئے ہیں اور ان سو سالوں میں دسیوں فرقے بن چکے ہیں ہزار ہا قادیانیت چھوڑ چکے ہیں اور قادیانیت اب تنزلی کا شکار ہے ۔
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ ستمبر 11, 2016 #22
    عزیز

    عزیز رکن ختم نبوت فورم

    عمر صاحب اگر میں آپ کو مولوی مرزا غلام قادیانی کی نبوت سے دستبرداری ہونے کا ثبوت دوں تو ؟

اس صفحے کی تشہیر