1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں اشعار

ابن حور نے 'سیرت رسول عربی اور مرزا قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 1, 2016

  1. ‏ مارچ 1, 2016 #1
    ابن حور

    ابن حور رکن ختم نبوت فورم

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنه سے روایت ہے کہ:
    "میں نے رسول اللہ ﷺ سے خوبصورت کوئی نہیں دیکھا، گویا کہ آپ کے چہرے پر سورج کی روشنی چمک دمک رہی ہے اور میں نے آپ سے زیادہ تیز چلنے والا کوئی دیکھا، گویا کہ زمین آپ کےلئے لپٹی جارہی ہوتی تھی۔ ہم (سفر میں) تھک جاتے اور آپ (تھکاوٹ سے) بے نیازی کے ساتھ سفر جاری رکھتے تھے۔"

    (صحیح ابن حبان: 6276[6309] وسندہ صحیح)
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر