1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر فضیلت

مبشر شاہ نے 'حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 13, 2014

  1. ‏ ستمبر 13, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر فضیلت

    "اِبن مریم کے ذکر کو چھوڑو اُس سے بہتر غلامِ احمد ہے"
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 483)
    (روحانی خزائن جلد18 دافَعُ البَلاَ ءِ وَ مِعیَارُ اھلِ الا صطِفَاءَ صفحہ 240)
    Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_271.png
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_500.png

  2. ‏ ستمبر 14, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    " اِینک منم کہ حسب بشارات آمدم عیسیٰ کجاست تابہ نہد پا بہ منبرم"
    ترجمہ: میں (مرزا)حسب بشارت آگیا ہوں ، عیسیٰ کہاں ہے کہ میرے منبر پر قدم رکھے۔

    (روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھامصفحہ 180)
    Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_212.png
  3. ‏ ستمبر 14, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    "دنیا میں بہت سے نبی گزرے ہیں مگر ان کے شاگرد محدثیت کے درجہ سے آگے نہیں بڑھے سوائے ہمارے نبی صلعم کے کہ فیضان نے اس قدر وسعت اختیار کی کہ اس کے شاگردوں میں سے علاوہ بہت سے محدثوں کے ، ایک (مرزا قادیانی) نے نبوت کا بھی درجہ پایا اور یہ صرف یہ کہ نبی بنا بلکہ اپنے مطاع کے کمالات کو ظلی طور پر حاصل کر کے بعض اولو العزم سے بھی آگے نکل گیا چنانچہ خدا تعالیٰ نے مسیح ناصری جیسے اولو العزم نبی پر اسے فضیلت دی "
    (حقیقۃ النبوۃ صفحہ 257 مندرجہ انوار العلوم جلد 2 صفحہ 568 مرزا بشیر الدین محمود)

    saboot 1-new.jpg

اس صفحے کی تشہیر