1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ختم نبوت اور احادیث نبویہ حدیث نمبر 2

محمدابوبکرصدیق نے 'دلائل ختم نبوت از روئے احادیث شریف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 1, 2014

  1. ‏ ستمبر 1, 2014 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ختم نبوت اور احادیث نبویہ حدیث نمبر 2
    ”عن ابی ھریرۃ ؓ ان رسول اللہ ﷺ قال فضلت علی الانبیاء بست اعطیت جوامع الکلم ونصرت باالرعب واحلت لی الخنائم جعلت لی الارض طھورا ومسجدا وار سلت الی الخلق کافۃ وختم بی النبییون۰
    صحیح مسلم ص 199 ج1‘ مشکوٰۃ ص 512“
    (حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ مجھے چھ چیزوں میں انبیاء کرام ؑپر فضیلت دی گئی ہے۔


    1. مجھے جامع کلمات عطا کئے گئے ہیں۔
    2. رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے۔
    3. مال غنیمت میرے لئے حلال کردیا گیا ہے۔
    4. روئے زمین کو میرے لئے مسجد اور پاک کرنے والی چیز بنادیا گیا ہے۔
    5. مجھے تمام مخلوق کی طرف مبعوث کیا گیا ہے۔
    6. اور مجھ پر نبیوں کا سلسلہ ختم کردیا گیا ہے۔
    اس مضمون کی ایک حدیث صحیحین میں حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئیں۔ اس کے آخر میں ہے:
    وکان النبی یبعث الی قومہ خاصۃ وبعثت الی الناس عامۃ ۰
    مشکوٰ ۃ ص 512“
    (پہلے انبیاء کو خاص ان کی قوم کی طرف مبعوث کیا جاتا تھا اور مجھے تمام انسانوں کی طرف مبعوث کیا گیا ہے۔)
    • Like Like x 4
  2. ‏ ستمبر 15, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
    :04
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ ستمبر 16, 2014
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر