1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت دعوت سیکشن۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں

محمدابوبکرصدیق نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 8, 2014

  1. ‏ جولائی 8, 2014 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ سیکشن انتہائی محنت سے بنایا گیا ہے ۔ اس میں مرزائیوں کے تقریباََ تمام شبہات و اعتراضات کا جواب مکمل حوالہ جات کے ساتھ قرآن و حدیث سے دیا گیا ہے ۔ تمام دوست خود بھی وزٹ کریں ۔ اور دوستوں تک بھی اس سیکشن کو پہنچائیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
    یہ پیج اوپن کرنے کے لیے پکچر پر کلک کریں

    قادیانیوں کے تقریبا تمام اعتراضات کا مکمل حوالہ جات کے ساتھ جواب:

    [​IMG]
    آخری تدوین : ‏ اکتوبر 19, 2014
    • Like Like x 5
  2. ‏ جولائی 8, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بہت اعلیٰ
    کاش اس ویب کا سارا ڈیٹا ٹائپ ہو جائے اور فورم کی زینت بنے :)
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  3. ‏ دسمبر 25, 2014 #3
    جویائے حق

    جویائے حق رکن ختم نبوت فورم

    سارے ڈیٹا سے مراد یہ ہے کہ
    کیا ساری کتب یہاں ٹائپ کی جائیں؟
    اگر ایسا ہے تو کہاں؟
  4. ‏ جنوری 6, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    انشااللہ میرا ارادہ ہے کہ ختم نبوت کے عنوان پر مزیدتھوڑا سا کام کرنے کے بعد میں حضرت عیسی علیہ السلام کے عنوان پر کام کروں
  5. ‏ جنوری 6, 2015 #5
    جویائے حق

    جویائے حق رکن ختم نبوت فورم

    اللہ ارادے میں کامیابی عطا فرمائے-
    کام کی نوعیت سمجھ آنے پر میرا بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کا ارادہ ہے-
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر