1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ختم نبوت فورم پر شمولیت اختیار کرنے کا وڈیو طریقہ

admin نے 'ختم نبوت فورم کے استعمال کا طریقہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 2, 2014

  1. ‏ ستمبر 6, 2017 #21
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    باسط بھائی آپ اپنے دوست کو سب سے پہلے یہ کہیں کہ وہ اگر کسی مولوی کی کوئی بات سنے تو اس کی تحقیق لازمی کرے اور اگر مولوی صاحب نے مرزا قادیانی کی کسی کتاب کا کوئی حوالہ دیا ہے تو اس کتاب اصل عبارت کو لازمی پڑھیں ۔ یہ کام کرنے سے ان شاء اللہ بہت جلد آپ کا دوست مرزا قادیانی کے دین کو خیر باد کہہ دے گا ۔
  2. ‏ اکتوبر 19, 2017 #22
    sajjad hussain

    sajjad hussain رکن ختم نبوت فورم

    Allah ka boht krm ha k aj mje is platform ke ruknyat mlli ha.
    Beshumar Slam Hazoor nabye krim pe .
    .ap ke All pak pe tmam sahaba kram pe.me is group se information hasil kr k khatm e nabwat k lye share kron ga.
    Thank you admin& mujahdeen e khatm e nabwat.
    Allah ap ko ap k ghr walon ko khush rkhe dunya o akhrat ke bhlayan ata frmae.
    Tajdar e khatm e nabwat Zinda bad

اس صفحے کی تشہیر