1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت کے عنوان پر شاعری

محمد عبیدالرحمن الفت نے 'مسلم اور قادیانی مناظرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 28, 2014

?

ختم نبوت کے عنوان پر شاعری پوسٹ کی جائے۔۔۔۔

Poll closed ‏ ستمبر 28, 2015.
  1. ختم نبوت کے عنوان پر شاعری پوسٹ کی جائے۔۔۔۔

    100.0%
  2. ختم نبوت کے عنوان پر شاعری پوسٹ نہ کی جائے۔۔۔۔

    0 آرا
    0.0%
Multiple votes are allowed.
  1. ‏ ستمبر 28, 2014 #1
    محمد عبیدالرحمن الفت

    محمد عبیدالرحمن الفت رکن ختم نبوت فورم

    تاج و تخت ختم نبوۃ زندہ باد
    مرزائیت مردہ باد
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 28, 2014 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    السلام علیکم
    بھائی ایسی پوسٹس نہ کریں جس سے قادیانیوں میں ابھار پیدا ہو ۔ اپنی علمی پوسٹس سے ہمارے دلوں کو گرمائیں جزاک اللہُ خیرا
    • Like Like x 2
  3. ‏ ستمبر 28, 2014 #3
    محمد عبیدالرحمن الفت

    محمد عبیدالرحمن الفت رکن ختم نبوت فورم

    بھائی تبھی مشورہ مانگا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ ہمارے نیت میں کھوٹ نہیں ہے
    • Like Like x 2
  4. ‏ ستمبر 28, 2014 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اوھو بھائی آپ بُرا منا گئے ۔ میرا ایسا مطلب نہیں تھا بھائی ۔
    • Like Like x 2
  5. ‏ ستمبر 28, 2014 #5
    محمد عبیدالرحمن الفت

    محمد عبیدالرحمن الفت رکن ختم نبوت فورم

    نہ جی میں نے بلکل برا نہیں مانا بھائی۔۔۔ اس میں برا ماننے والی بات کون سی ہے؟؟؟
    • Like Like x 1
  6. ‏ ستمبر 28, 2014 #6
    محمد عبیدالرحمن الفت

    محمد عبیدالرحمن الفت رکن ختم نبوت فورم

    ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
    رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

    منسلک فائلیں :

    • Like Like x 1
  7. ‏ ستمبر 28, 2014 #7
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بالکل ختم نبوت پر شاعری ہونی چاہے اور یہ فورم پر ایک عمدہ اضافہ ثابت ہو گا

اس صفحے کی تشہیر