1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

خدا نے میرا نام نبی رکھا ، تصدیق کے لیے تین لاکھ نشان دئیے

مبشر شاہ نے 'نبوت جاری ہے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 21, 2014

  1. ‏ جولائی 21, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    خدا نے میرا نام نبی رکھا ، تصدیق کے لیے تین لاکھ نشان دئیے
    " میں اُس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اُسی نے مجھے بھیجا ہے اور اُسی نے میرا نام نبی رکھا ہے اور اُسی نے مجھے مسیح موعود کے نام سے پکارا ہے اور اُس نے میری تصدیق کے لئے بڑے بڑے نشان ظاہر کئے ہیں جو تین لاکھ تک پہنچتے ہیں "
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 503)
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_520.png
    • Like Like x 1
  2. ‏ جولائی 21, 2014 #2
    Ejaz Ahmad

    Ejaz Ahmad رکن ختم نبوت فورم

    وہ تین لاکھ نشان ہیں کونسے؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ جولائی 21, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    تین لاکھ میں سے دو چار تو مجھے بھی یاد ہیں

    1. دن میں سو سو بار پیشاب کرنا
    2. اوپر کے آدھے دھڑ کا مرض یعنی مراق
    3. بواسیر
    4. نامردی
    آگے کی لسٹ کوئی قادیانی صاحب خود پوری کر دیں

اس صفحے کی تشہیر