1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

خدا نے میرا نام نبی رکھا ، تصدیق کے لیے تین لاکھ نشان دئیے

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد22' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 21, 2014

  1. ‏ جولائی 21, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    خدا نے میرا نام نبی رکھا ، تصدیق کے لیے تین لاکھ نشان دئیے
    " میں اُس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اُسی نے مجھے بھیجا ہے اور اُسی نے میرا نام نبی رکھا ہے اور اُسی نے مجھے مسیح موعود کے نام سے پکارا ہے اور اُس نے میری تصدیق کے لئے بڑے بڑے نشان ظاہر کئے ہیں جو تین لاکھ تک پہنچتے ہیں "
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 503)
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_520.png
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر