1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

خدمت گذار

خدمت گذار نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 4, 2016

  1. ‏ ستمبر 4, 2016 #1
    خدمت گذار

    خدمت گذار رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ ستمبر 4, 2016
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    خاکسار امید کرتا ہے کہ اس فورم میں احمدیت سے متعلق دوستوں کے شبہات اور اعتراضات کا ازالہ کر سکوں گا۔
  2. ‏ ستمبر 4, 2016 #2
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 30, 2015
    مراسلے :
    103
    موصول پسندیدگیاں :
    112
    نمبرات :
    43
    جنس :
    مذکر
    آپ مجھے مرزا قادیانی کے دعوی نبوت کا صرف ایک ثبوت فراہم کر دیں
  3. ‏ ستمبر 5, 2016 #3
    خدمت گذار

    خدمت گذار رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ ستمبر 4, 2016
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    محترم شفیق صاحب پہلی بات تو یہ کہ انکا نام مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔ کسی سے اختلاف بھی ہو تو نام تو صحیح لیا جا سکتا ہے ۔ دوسرے یہ کہ یہ تعارف کی لڑی ہے ۔ انشاء اللہ کسی دوسری لڑی میں ثبوت پیش کرونگا۔
  4. ‏ ستمبر 5, 2016 #4
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 30, 2015
    مراسلے :
    103
    موصول پسندیدگیاں :
    112
    نمبرات :
    43
    جنس :
    مذکر
    جناب خدمت گذار صاحب۔۔۔۔آپ کو سمجھ آ گئی ہے تو بس ٹھیک ہے۔

اس صفحے کی تشہیر