1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

خواب میں حضورﷺ کی زیارت کے بعد مرزئیت سے تائب۔

ھمراز نے 'نو مسلم سابقہ قادیانیوں کے انٹرویوز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 15, 2014

  1. ‏ اگست 15, 2014 #1
    ھمراز

    ھمراز رکن ختم نبوت فورم

    اکثر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر مرزائی جو مسلمان ہوۓ ہیں انکو حضورﷺ نے خواب میں آ کر اشارہ دیا تو وہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ ان خوش نصیبوں میں سید منیر احمد بخاری جن کا تعلق لندن سے ہے ۔ انہوں نے خواب دیکھی کہ کافی لوگ جمع ہیں تو یہ ان لوگوں کے پاس آۓ اور پوچھا کہ آپ سب لوگ یہاں کیوں کھڑے ہیں تو ان میں سے ایک بزرگ نے فرمایا یہاں حضورﷺ تشریف لانے والے ہیں تو منیر صاحب بھی وہیں کھڑے ہو گئے زیارت کہ لئے۔ اس دوران انکی نظر اپنی جماعت یعنی مرزئیوں کو بمع انکے جعلی خلیفوں کے بھی کھڑے تھے تو منیر صاحب نے ان بزرگوں سے پوچھا کہ ہماری جماعت کے لوگ دوسری طرف کیوں کھڑے ہیں علحدہ اس پر بزرگوں نے فرمایا کے یہ بھی حضورﷺ سے ملنے کہ لئے آۓ ہیں لیکن حضورﷺ نے ان سے ملنے سے انکار کر دیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ مرزائی ہم میں سے نہیں۔ اس کے بعد منیر صاحب نے حضورﷺ کی زیارت کی اور اس خواب کے بعد انہوں نے مرزئیت پر لعنت ڈال کر اسلام قبول کر لیا۔ اللہ اکبر
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ دسمبر 3, 2014
    • Winner Winner x 2
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 25, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ
    • Agree Agree x 1
  3. ‏ دسمبر 3, 2014 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ماشااللہ ۔ اللہ باقی قادیانیوں کو بھی ہدایت عطاء فرمائے آمین
    • Like Like x 1
  4. ‏ دسمبر 3, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

  5. ‏ دسمبر 19, 2014 #5
    جویائے حق

    جویائے حق رکن ختم نبوت فورم

    حاسد حسد کی آگ میں ہر دم جلا کرے
    وہ شمع کیا بجھے ، جسے روشن خدا کرے-
  6. ‏ دسمبر 23, 2014 #6
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ

اس صفحے کی تشہیر