1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

دردِ زہ

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 9, 2014

  1. ‏ اگست 9, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    دردِ زہ

    " خدا نے مجھے پہلے مریم کا خطاب دیا اور پھر نفخ روح کا الہام کیا۔ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا تھا فاجاء ھا المخاض الی جذع النخلۃ قالت یالیتنی مت قبل ھذا وکنت نسیا منسیا یعنی پھر مریم کو جو مراد اِس عاجز سے ہے دردِزِہ تنہ کھجور کی طرف لے آئی "
    (روحانی خزائن جلد19 کشتی نوح صفحہ 51)
    Ruhani-Khazain-Vol-19_Page_082.png
    • Agree Agree x 2
    • Like Like x 1
  2. ‏ اگست 9, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا نے بھی خوب ڈرامہ کیا
    ایک منظر ( سین) میں ماں ( مریم علیہ السلام) دوسرے میں ( بیٹا) عیسی علیہ السلام

    بہت سے پڑھے لکھے لوگوں کی "مت ماری گئی"
    • Winner Winner x 1
  3. ‏ اگست 9, 2014 #3
    Ryan

    Ryan رکن ختم نبوت فورم

    Bahut khub Mubashar sahab aapki mahnat aur Lagan dekh kar bahut kuchh sikhne ko milta he waqai aap Muhaqqiq he.....!

    Allah aap ki Madad kare aur Kamyab bhi Amin
    • Friendly Friendly x 1
  4. ‏ اگست 9, 2014 #4
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    مرزا صاحب جو چونکه مراق کی بیماری تھی وه اس قسم کے دعوے کر سکتے ھین لیکن ان کے ماننے والوں کو کونسی بیماری ھے کوی بتاے گا کیا
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  5. ‏ اگست 9, 2014 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    میرا تجربہ ہے کہ آپ ان بھولے بھٹکے قادیانیوں کو پیار محبت سے یہ تحاریر دکھا کر سمجھائیں انشا اللہ وہ ایمان ضرور لے آئیں گے اگر اخلاص نیت سے سمجھائیں گے تو آپ کی نیت ضرور رنگ لائے گی انشا اللہ
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر