1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

دن اور رات میں سو سو دفعہ پیشاب اور پیچس

مبشر شاہ نے 'مرزا بشیر احمد ایم اے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جنوری 8, 2016

  1. ‏ جنوری 8, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    دن اور رات میں سو سو دفعہ پیشاب اور پیچس

    دوستو ! آپ نے دیکھا ہو گا کہ جو انسان جس چیز میں ماہر ہو یا جس چیز کی کثرت کرتا ہو تو عمومی طور پر وہ اسی نام سے مشہور کر دیا جاتا ہے جیسے بہت زیادہ چڑیوں کا شکار کرنے والا "چڑیاں والی سرکار" یا پھرگدھے،گھوڑوں کااعلاج کرنے والا "کھوتیاں والی سرکار"وغیرہ ناموں سے مشہور ہو جاتا ہے ۔
    لیں جناب اب ہم آپ کو ایک ایسے عجیب الخلقت انسان سے متعارف کرواتے ہیں جو اپنے عجیب و غریب کاموں سے مشہور ہوا اور دنیا اس عظیم انسان کو اسی ناموں سے یاد کرتی ہے جن کاموں میں وہ ماہر تھا ۔ تو پیش خدمت ہے حضرت چڑیاں والی سرکار کا نیو ورجن حضرت موتراں والی سرکار یا پھر ٹٹیاں والی سرکار بھی کہہ سکتے ہیں ۔کیوں کہ حضرت مسیح موعود صاحب دن اور رات میں سو سو دفعہ پیشاب کیا کرتے تھے اور پوری زندگی پیچس کی بیماری سے لڑتے رہے آخر کار اسی بیماری سے موصوف کا انتقال بھی ہوا۔
    New Qadyani Fail.JPG
    • Like Like x 3
  2. ‏ جنوری 9, 2016 #2
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میرا ایک دوست کبھی کبھار ٹی وی پر قادیانی پروگرام راہ ہدیٰ دیکھتا ہے اور فون پر ان سے سوال بھی کرتا ہے
    وہ بتاتا ہے کہ ایک دن وہ قادیانیوں کا یہ پروگرام دیکھ رہا تھا کہ اس کی والدہ بھی پاس آ کر بیٹھ گئیں ، اس کی والدہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں ہیں
    قادیانی پروگرام میں بار بار میزبان ۔۔۔۔ حضرت مسیح موعود کے الفاظ کہتا تھا
    دوست کی والدہ کو اس کی سمجھ نہیں آئی تو بیٹے سے پوچھنے لگیں یہ کیا بار بار حضرت مکی ماؤس ، حضرت مکی ماؤس کہتا ہے
    دوست کہتا ہے والدہ کی یہ بات سن اس کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا ۔
    • Like Like x 2
    • Funny Funny x 1
  3. ‏ جنوری 9, 2016 #3
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    بہت اعلی پوسٹ ہے۔۔۔۔۔ مرزا قادیانی پر مسلمان ایک اعتراض یہ بھی کرتے ہیں کہ اگر مرزا نبی تھا تو اس کو سنت انبیاء کے تحت اسی جگہ کیوں دفن نہیں کیا گیا جہاں مرزا کی موت واقع ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ قادیانوں کو بھی ان اعتراضات کا پیشگی علم تھا لیکن یہ قادیانیوں کی مجبوری تھی کہ مرزا کی متعفن لاش کو قادیان منتقل کرنا پڑا کیونکہ اگر مرزا کو لاہور والی بلڈنگ میں دفن کر دیا جاتا تو وہاںمسلمان پاخانوں سے بھرے شاپر چڑھاوا چڑھاتے نظر آتے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر