1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

دوپہر کو روزہ کھول دو

admin نے 'قادیانی فقہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 3, 2014

  1. ‏ جولائی 3, 2014 #1
    admin

    admin رکن عملہ ناظم رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جون 27, 2014
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    73
    نمبرات :
    18
    فقہ اسلامی کا مشہور مسئلہ ہے کہ مسافر اگر چاہے تو روزہ رکھ لیے اگر اس کو دوران سفر بھوک کی شدت یا پیاس کی شدت کے احساس کا خدشہ ہے تو اس کو اجازت ہے کہ روزہ نہ رکھے لیکن جب مقیم ہو جائے تو رمضان شریف کے بعد اس کی قضاء کر لیے اور اگر مسافر نے روزہ رکھ لیا تو بغیر امر مجبوری روزہ کو نہیں توڑے گا لیکن مرزا غلام قادیانی کی فقہ کو ملاحظہ کریں کہ مسافر نے روزہ رکھا ہوا تھا اور اس کو کسی وم کی پریشانی بھی لاحق نہیں تھی تو مرزا جی نے اس مسافر کا روزہ کھلوا دیا حالانکہ وہ کہہ بھی رہا ہے کہ اب تھوڑا سا وقت باقی ہے لیکن مرزا کا اس چیز پر اصرار ہے کہ رزہ کھول دو اور پھر حدیث کی منگھڑت تاویل و تشریح کر کے اس کو بہکایا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں :
    [​IMG]
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 6, 2014 #2
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 1, 2014
    مراسلے :
    48
    موصول پسندیدگیاں :
    27
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    کیا تحفہ تھا یہ مرزا یہ ہر بات کی تا ویل کرتا ہے وہ بھی غلط خدا اس کے پیروکاروں کو ہدایت عطا کرے۔
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  3. ‏ جولائی 6, 2014 #3
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 1, 2014
    مراسلے :
    48
    موصول پسندیدگیاں :
    27
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    مرزا خود بھی یقینا چڑی روزہ رکھتا تھا۔
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  4. ‏ اگست 7, 2014 #4
    اویس احمد

    اویس احمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 4, 2014
    مراسلے :
    5
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    کروڑوں لعنتیں ہوں مرزے پے۔۔۔۔
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  5. ‏ جولائی 27, 2019 #5
    Sha

    Sha رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 27, 2019
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    اللہ انکو ھدایت دیں اگر ھدایت انکے نصیب میں نہیں تواےاللہ تعالیٰ انکو برباد کردے
  6. ‏ جولائی 28, 2019 #6
    Amina

    Amina رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 8, 2019
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مؤنث
    پیشہ :
    طالب علم
    اللہ کریم ہمیں علم کی دولت عطا کرے
    جس سے ہم ان جاہلوں کا دلائل سے مقابلہ کریں
    اللہ اور اس کے رسول سے محبت کا یہی تقاضہ ہے کہ
    ہم علم دین سیکھیں اور ختم نبوت پر کام کریں ختم نبوت کے پہرے دار بن کر ان شاءاللہ عزوجل

اس صفحے کی تشہیر