1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

دین و رسالت کمال تک پہنچ گیا

مبشر شاہ نے 'نبوت بند ہے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 17, 2014

  1. ‏ جولائی 17, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی


    دین و رسالت کمال تک پہنچ گیا

    (روحانی خزائن جلد9 نُور القُرآن صفحہ 352)
    "خدا ؔ تعالیٰ نے قرآن کریم میں صحابہ کو مخاطب کیا کہ میں نے تمہارے دین کو کامل کیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کی اور آیت کو اس طور سے نہ فرمایا کہ اے نبی آج میں نے قرآن کو کامل کر دیا۔ اس میں حکمت یہ ہے کہ تا ظاہر ہو کہ صرف قرآن کی تکمیل نہیں ہوئی بلکہ ان کی بھی تکمیل ہو گئی کہ جن کو قرآن پہنچایا گیا اور رسالت کی علّت غائی کمال تک پہنچ گئی۔"

    Ruhani-Khazain-Vol-09_Page_377.png
    • Like Like x 1
  2. ‏ جولائی 17, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    (روحانی خزائن جلد 10 اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ 367)
    " تمام رسالتیں اور نبوتیں اپنے آخری نقطہ پر آکر جو ہمارے سید و مولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود تھا۔ کمال کو پہنچ گئیں۔ "

    Ruhani-Khazain-Vol-10_Page_407.png
    • Like Like x 1
  3. ‏ جولائی 18, 2014 #3
    ھادیہ نور

    ھادیہ نور رکن ختم نبوت فورم

    یہ مانتا بھی ہے اور انکار بھی کرتا ہے کیا اس کی باتوں کے کوئی سر پاؤں نہیں؟کیا ایسا ہی ہے میں اس کے بارے جاننا چاہتی ہوں۔
    • Like Like x 2
  4. ‏ جولائی 18, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ھادیہ نور آپ کو فورم میں خوش آمدید
    مرزا غلام قادیانی کو دو لفظوں میں یوں سمجھیں کہ مرزا ایک منہ دس زبانیں رکھنے والا شخص تھا جو ایک ہی وقت میں کسی چیز کے بارے اثبات ، نفی دونوں کر رہا ہوتا تھا ، اس کی تفصیلات پوسٹ کی ابتدائیہ میں دی گئی ہیں آپ تفصیلی پڑھ لیں
  5. ‏ جولائی 21, 2014 #5
    mohammad asif awan

    mohammad asif awan رکن ختم نبوت فورم

    گفتگو ایسی ھو کہ ھر بات کےسو پہلوھوں
    کوئ تو پہلورہے بات بدلنے کےلیے
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر