1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں دوسرے کو نبی ماننا

غلام نبی قادری نوری سنی نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جنوری 13, 2019

  1. ‏ جنوری 13, 2019 #1
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں دوسرے کو نبی ماننا
    غیرت ایمانی سے کرہے
    ارشاد باری تعالی ہے کہ میرے محبوب (صلی الله علیہ وسلم) جہاں جہاں میراذکر ہوگا وہاں وہاں میرے ساتھ تمہارا بھی ذکر ہوگا۔ کرہ ارض پر ایک سیکنڈ بھی ایسا نہیں گزرتا جب سینکڑوں ہزاروں موذن الله تعالی کی توحیداوریم صلی الله علیہ وسلم کی رسالت کا اعلان کرتے ہوں اور یہ سلسلہ قیامت تک اسی طرح جاری رہے گا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا الله تعالی نے سب سے پہلے میری روح کو پیدا فرمایا اور پھر تمام مخلوق کو پیدا فرمایا اور الله تعالی نے فرمایا اگر آپ صلی الله علیہ وسلم نہ ہوتے تو میں افلاک کو پیدا فرماتا، اگر آپ صلی الله تعالی وسلم نہ ہوتے تو میں اپنی ربوبیت کو ظاہر کرتا۔ مقام نبوت ورسالت کی عظمت و رفعت اور بلندی مرتب کی گواہی کائنات کاذرہ ذرہ دے رہا ہے۔ کائنات کے ہر گوشے میں ذکر مصطفی صلی الله علیہ وسلم کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ جہاں تک خالق کل کی بادشاہت ہے وہاں تک تاجدارمد صلی الله علیہ وسلم کی رسالت ورحمت ہے۔ حضرت صلی الله علیہ وسلم تمام مخلوقات سے افضل واحسن اور تمام رسولوں کے تاجدار ہیں۔ حضرت حسان بن ثابت رضی الہ آپ صلی الله علیہ وسلم کی شان میں فرماتے ہیں کہ آپ صلی الله علیہ وسلم سے اچھا کی آنکھ نے آج تک دیکھے ہیں اور آپ صلی الله علیہ وسلم سے خوبصورت کی ماں نے آج تک جتنا نہیں۔ آپ صلی الله علی ولم تمام عیبوں سے پاک پیداکیا گیا گویا آپ صلی الشعیہ کام کیا ہے پی کیا گیا جیا آپ صلی علیہ الم نے چاہا الله تعالی نے اپنےجوب
    کے حسن کو درجہ کمال تک پہنچایا اور اپنی محبت کے لئے آپ صلی الله علیہ وسلم کومنتخب فرمایا۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کوسن و جمال اور مردانہ وجاہت کی جو دولت عطا ہوئی وہ دنیا میں کیا نبی یا دوسرے بشر کے حصے میں نہیں آئی ۔ اور الله تعالی کی محبوبیت کو پانے کا واحد ذریدی آپ صلی الله علیہ وسلم کے قش قدم پر چلنا ہے۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کے مقام و مرتب کا بیان، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل و کمالات کا اظہارمکن ہی نہیں کیونک مخلوق میں کوئی بھی تو آپ صلی الله علیہ وسلم جیا علم رکھتا ہے اور مرتبہ اس لئے آپ صلی الله علیہ وسلم کی تعریف اور تعارف صرف اللہ تعالی ہی کر سکتے ہیں۔ بعد از خدا بزرگ توئی قصم قرآپ صلی الله علیہ وسلم کے لیے کہا گیا۔ اشتعالی نے آپ صلی الله علیہ سلم کوخاتم ای ن بنایا اور آپ صلی الله علیہ وسلم کی رسالت ونبوت کا دور قیامت تک رہیگا۔ قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا عقیدہ ختم نبوت“
    کہتے ہیں۔ یعقیده دین اسلام کی بنیاد اور ایمان کی روح ہے۔ قرآن کریم کی ایک سو آیات مبارکہ اور دوسوں احادیث نبوی صلی الله علیہ وسلم اس عقیدہ کی حقانیت کی گواہی دے رہی ہیں۔ صحابہ کرام رضی الٹنہم کا سب سے پہلا اجماع مسلختم نبوت پر ہوا۔ جب مسیلمہ کذاب نے نبوت کا دعوی کیا توصحابہ کرام رضی ال نهم کی پوری جماعت نے اس گستاخ کو متفقہ طور پر کافر و مرتد اور واجب قتل قرار دیکر اسے اس کی جماعت سمیت جہنم رسید کیا اور اس جنگ میں اسلای قانون کے مطابق ان زندیقوں کے بچے عورتیں فصلیں، چلغرض ہر چیز تباہ کر دی گئی حالانکہ عام کافروں کے خلاف جنگ میں ایسے سخت اقدامات کا علم نہیں۔ اسی طرح ہر دور میں مختلف لوگوں نے نبوت، مسیحیت اور مہدویت کے جھوٹے دعوے کئے جن میں چند فتنے سو سال بلکہ دو سو سال تک بھی رہے مگر اس کے بعد ان کا کوئی نام لینے والا بھی نہیں رہا۔ برصغیر پر قبضہ کرنے کے باوجود انگریز مسلمانوں کے جذبہ جہاد سے خائف تھا۔ اس نے اسلامی تاریخ سے یہ اخذ کر لیا تھا کہ مسلمانوں کی عزت جهاد سے اور مسلمانوں کی ذلت تک جہادسے
    ہے۔ انگریز نے جہا رکوختم کرنے، نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے مسلمانوں کی محبت کم کرنے کے لیے ایک انگریزی نی بنانے کا منصوبہ بنایا۔ اس کام کے لیے اس نے سیالکوٹ کچہری کے ایک ملازم نشی مرزاغلام احمد قادیانی کا انتخاب کیا جس کا خاندان انگریزی حکومت کا وفادار تھا۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے انگریز کے اجرتی ڈاکو کا کردار ادا کرتے ہوقت قادیانیت کی بنیادی اور رکا اکثر حصہ اس سلطنت انگریزی کی تائید اور حمایت میں گزارا اور مانعت چاراور انگریزی اطاعت کے بارے میں اس قدر کتابیں لکھی ہیں اور اشتہار شائع کئے ہیں کہ اگر وہ رسائل اور کتاہیں کھڑی کی جائیں تو پاس الماریاں ان سے بھرسکتی ہیں۔ قادیانیت حضورصلی الله علیہ وسلم سے بغاوت وعناد اور ختم نبوت پر ڈاکہ زنی کا دوسرا نام ہے۔ مرزا قادیانی نے صرف نعود الشهد رسول اللہ ہونے کا دعوی کیا بلکہ خدائی کا بھی دعوی کیا۔ مرزا قادیانی نے حضرت مصطفی صلی الله علیہ وسلم حضرت عیسی علیہ السلام اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام اور اہلبیت رضوان اللہم اجمعین کی شان میں ملیں گستاخیاں کیں، قرآن مجید اور حرمین شریفین کی بھی سخت تذلیل کی ۔ مرزا قادیانی نے دنیا کے تمام مسلمانوں کو کافر اور کار قرار دی اور صرف ان لوگوں کو
    مسلمان قرار دیا جو مرزا قادیانی کی دوست قبول کریں ۔ مرزا قادیانی اپنی دوست کی بارے میں لکھتا ہے کہ میراب
    جس کو میں بار بار ظاہر کرتا ہوں کیا ہے کہ اسلام کے سے ایک ہے کہ خدا تعالی کی اطاعت کریں اور دوسرے اس سلطنت (انگریز) کی جس نے امن قائم کیا ہوا ہے جس نے کالموں کے ہاتھ سے اپنے سابی ن ی ناه وی اور سلطنت برطائی"۔ قادیانیوں اور دوسرے عام کافروں میں فرق ہے۔ یہودی اپنے آپ کو یہودی، عیسائی اپنے آپ کو عیسائی اور کو اپنے آپ کو کہ کہتے ہیں لیکن ادیانی مسلمانوں سے بنیادی مقام میں بغاوت کے باوجود اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں اور مسلمانوں کو کافر کھتے ہیں، اسی لیے قادیانی عام کار ہیں کہ زندیق ہیں۔ زندیق ده تا
    ہے جو اپنے کفریہ عقائد کو اسلام کا نام دے لیکن یہ لوگ اسلام کے بانی ہیں اور اسلامی تعلیمات کی روسے کیا رعایت اور میل ملاپ کے تحت نہیں جس طرح کسی ملک کے بائی قابل گرفت ہوتے یلدا قادیانیوں سے مل قطع تعلق کریں۔ شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ہر پران کا مقابلہ کریں۔ اس وقت دو جماعتیں بن گئی ہیں۔ ایک مسلمان اور دوسرے قادیانی اور ان دونوں جماعتوں کے درمیان کی گئی ہے۔ اب آپ درمیان میں نہیں رہ سکتے مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے، خدا کی حمد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے مقابلہ کی جسارت مرزا قادیانی اور اس کی ماننے والے کریں تو درمیان میں ہونے یا غیر جانبدار ہے والے قیامت کے دن رسول الی الله علیہ وسلم کی امت میں شمار نہیں ہوں گے۔ اگر آپ قیامت کے دن الی الله علیہ وسلم کی شفاعت چاہے اور آپ ملی الله علیہ وسلم کے ہنڈے کے کہ چاہے تو آپ کو تم نبوت کا کام کرنا پڑے گا اور مرزا قادیانی کی امت اور جماعت کے مقابلے میں آنا پڑے گا۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیاده مین باز وایمان ہے اور اس کا استعمال جهاد بالسین سے نہیں ہے۔ قادیانیت کے خلاف کام الله پاک کی رضامندی اور بی کریم صلی الله عليهم وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین سیل اور شفاعت محمدی صلی الله علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریہ ہے۔ خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو درست ان کاموں کے لئے قبول فرمائی ہے۔ اپنے مسلمان بھائیوں کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ کریں اور قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔ ان کی شرکت ان کی مجلس یا کسی پروگرام ، شادی بیاه منویمی کی تقریاست، چنار وغیرہ میں برداشت نہ کریں اور ہر پران کا مقابلہ کریں ۔ مرزا قادیانی کو ماننے والے اس خطرناک گروہ کی بلیقی سرگرمیوں پر نظر رکھیں ۔ علماء کرام پر ہی زرینها کم ہوتا ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک خطبہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے وار کرتے ہوئے مسلمانوں کی ذہن سازی کریں۔ انٹری والے حضرات سے درخواست ہے کہ وہ ویب سائٹ
    www . endofprophethood . com
    مستقل وزٹ کرتے رہیں ۔ خوبی استفادہ کریں اور اپنے دوستوں کو گی تا میں ہی آپ کا دینا نرینہ ہے۔ عقیدہ ختم نبوت اور روادیانیت پر مشتمل لٹر مرکز سراجیہ سے مفت حاصل کرنے اور قادیانیوں کے دجل وفریب کے جوابات حال کرنے کے لئے میں فون کریں یا خودتشریف لائیں۔ تمام خواتین و حضرات سے ابل ہے کہ مضمون کی تعداد میں چھپوا کر مفت تقسیم کریں یا چھچوانے کے لئے ہم سے رابط کریں تاکہ امت مسلم کی اس قادیانیت سے آگاہ ہو سکے اورکسی کی متاع ایمان زلٹ سکے۔ الشرب اختاری ان حقیرتوں کو اخلاص کی دولت سے مالاوال فرماکرایی رضا کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر