1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

سچا خدا

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 6, 2014

  1. ‏ اگست 6, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    سچا خدا
    "سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا"
    (روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)
    Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_262.jpg
    اس کا مطلب یہ ہوا کہ سچے خدا کی نشانی صرف یہ ہے کہ اس نے مرزا قادیانی کو قادیان میں رسول بنا کر بھیجا ہے اور اگر مرزا قادیانی رسول نہیں ہے تو پھر خدا کی سچائی مشکوک ہے (نعوذ باللہ)
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ اپریل 4, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد نبوت و رسالت کا مدعی (دعوی کرنے والا) کافر ہے۔

    مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک اشتہار میں لکھتا ہے کہ:
    اور سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفٰے صلے اللہ علیہ وسلم ختم المرسلین کے بعد کسی دوسرے مدعی نبوت اور رسالت کو کاذب اور کافر جانتا ہوں ۔ میرا یقین ہے کہ وحی رسالت حضرت آدم صفی اللہ سے شروع ہوئی اور جناب رسول اللہ محمد مصطفٰے صلے اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی۔
    حوالہ: ( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 230 ، 231 )

    یاد رہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا دعوی تھا کہ وہ رسول ہے۔ اسی ضمن میں وہ لکھتا ہے کہ:
    "سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا"
    حوالہ: (روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)

    سوال:
    اب قادیانی حضرات انصاف کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے خود فیصلہ کر لیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ہی فتوی سے کیا بنا؟؟
    ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہو گی۔

    ( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 کا ٹائٹل پیج )
    1.png

    ( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 230 ، 231 )
    2.png
    3.png

    (روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)
    Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_262.jpg
  3. ‏ اپریل 4, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    Untitled.png
    آخری تدوین : ‏ اپریل 4, 2015

اس صفحے کی تشہیر