1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

شارٹ کٹ وائرس

مبشر شاہ نے 'آئی ٹی سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 20, 2014

  1. ‏ ستمبر 20, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    شارٹ کٹ وائرس کو ریمو کیسے کیا جائے ؟

    یار میرے پاس ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک ہے جس میں سات سو جی بی کا ڈیٹا ہے وہ تمام کا تمام ایک شارٹ کٹ میں بدل گیا ہے اور ڈیٹا اوپن بھی نہیں ہو رہا جس کو اس کا حل پتہ ہو جلدی بتائے شکریہ

    9-20-2014 7-52-47 PM.png
    آخری تدوین : ‏ ستمبر 20, 2014
  2. ‏ ستمبر 20, 2014 #2
    الصارم المسلول

    الصارم المسلول رکن ختم نبوت فورم

    • Like Like x 2
  3. ‏ ستمبر 20, 2014 #3
    الصارم المسلول

    الصارم المسلول رکن ختم نبوت فورم

    Check whether the files are not in hidden mode. Follow the following steps.

    Step 1:

    Click on the below link and download the file "AutorunExterminator"

    http://en.kioskea.net/download/download-11613-autorun-exterminator

    Extract it --> Double-click on "AutorunExterminator" --> Plug your External

    hard drive now.

    This will remove the autorun.inf files from your External hard drive and also from

    the drives.

    Step 2:

    Click on "Start" -->Run --> type cmd and click on OK.

    Here I assume your External hard drive as G:

    Enter this command.

    *.*\:attrib -h -r -s /s /d g

    You can copy the above command --> Right-click in the Command Prompt and

    paste it.

    Note : Replace the letter g with your External hard drive letter.

    Now check for your files in External Drive.

    Step 3:

    After that, download the Malwarebytes' Anti-Malware from the below link

    http://en.kioskea.net/download/download-105-malwarebytes-anti-malware

    Update it --> Perform "Full Scan"

    Note : Default selected option is "Quick Scan".

    Good Luck.
    • Like Like x 1
  4. ‏ ستمبر 20, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جناب عالی یہ تمام لنکس میں پہلے دیکھ چکا ہوں اردو میں سب کچھ سمجھائیں پلیز
  5. ‏ ستمبر 20, 2014 #5
    معظم نور

    معظم نور رکن ختم نبوت فورم

    pehlay yea antivirus install keray aur computer ko scan ker kay virus remove ker lay

    http://www.smadav.net/

    http://download1672.mediafire.com/63anastnj9tg/1yaofq3hovr01hj/smadav981.exe

    phir jaab antivrus remove hoo jayea gah tu us kay baad is antivirus ko remove ker day,

    aur phir yea walla antivirus apnay computer may install ker lay

    http://www.avast.com/en-id/index

    us kay baad hoo sakta hai aap ka sara data hide hoo, us kay liyea aap

    left corner pay jo "star" ya windows ka sign hai us pay clik keray phir "run" pay jayea,
    aur waha pay likhay "cmd" aur enter ker day

    aab yaha pay deakhay aap ki external hard disk ka drive leter kon sa hai, woh aap my computer may ja kay deakh saktay hai


    Check whether the files are not in hidden mode. Follow the following steps.

    Step 1:

    Click on the below link and download the file "AutorunExterminator"

    http://en.kioskea.net/download/download-11613-autorun-exterminator

    Extract it --> Double-click on "AutorunExterminator" --> Plug your External

    hard drive now.

    This will remove the autorun.inf files from your External hard drive and also from

    the drives.

    Step 2:

    Click on "Start" -->Run --> type cmd and click on OK.

    Here I assume your External hard drive as G:

    Enter this command.

    *.*\:attrib -h -r -s /s /d g

    You can copy the above command --> Right-click in the Command Prompt and

    paste it.

    Note : Replace the letter g with your External hard drive letter.

    Now check for your files in External Drive.

    Step 3:

    After that, download the Malwarebytes' Anti-Malware from the below link

    http://en.kioskea.net/download/download-105-malwarebytes-anti-malware

    Update it --> Perform "Full Scan"

    Note : Default selected option is "Quick Scan".

    Good Luck.​
    آخری تدوین : ‏ ستمبر 20, 2014
    • Winner Winner x 1
  6. ‏ ستمبر 20, 2014 #6
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    معظم بھائی خالی پوسٹ ؟؟؟؟؟؟؟
  7. ‏ ستمبر 20, 2014 #7
    الصارم المسلول

    الصارم المسلول رکن ختم نبوت فورم

    اس لنک پر ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک میں شارٹ کٹ بن جانے کے مسئلے کا حل بتایا گیا ہے اور کمنٹس پڑھ کر تو یہی ظاہر ہو رہا ہے کہ اس پر عمل کر کے کافی لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے،
    میں اس کا ترجمہ کر دیتا ہوں۔

    ۔۔۔۔۔۔
    چیک کریں کے کہیں آپ کی فائلز ہڈن موڈ پر تو نہیں چلی گئیں۔ اس کا پتہ کرنے کیلئے
    سٹیپ 1:-
    نیچے دئیے گئے لنک پر سوفٹوئیر کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
    http://en.kioskea.net/download/download-11613-autorun-exterminator
    اب اس کو کسی فولڈر میں Extract کریں اور AutorunExterminator پر کلک کریں
    اب اپنی hard drive اپنے سسٹم میں لگائیں
    یہ کرنے سے autorun.inf والی فائلز آپ کی hard drive سے remove ہو جائیں گی

    سٹیپ 2:-
    اب نیچے سٹارٹ پر کلک کریں، رن پر جائیں اور سی ایم ڈی لکھ کر اوکے کر دیں
    Click on "Start" -->Run --> type cmd and click on OK
    اب Command Prompt میں رائٹ کلک کر یہ کمانڈ پیسٹ کریں
    *.*\:attrib -h -r -s /s /d g
    اب اپنی ہارڈ ڈرائیو میں جاکر دیکھیں آپ کا مسئلہ ہل ہو گیا ہوگا

    سٹیپ 3:-
    اس کے بعد Malwarebytes' Anti-Malware کو ڈاؤنلوڈ کریں
    http://en.kioskea.net/download/download-105-malwarebytes-anti-malware
    اس کو اپ ڈیٹ کریں اور فل سکین پر لگا دیں۔
    • Winner Winner x 1
  8. ‏ ستمبر 20, 2014 #8
    faisal rathor

    faisal rathor رکن ختم نبوت فورم

    Simplest way but might not work for some
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر