1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

شاہد اقبال

شاہد اقبال نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 25, 2015

  1. ‏ مئی 25, 2015 #1
    شاہد اقبال

    شاہد اقبال رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ مئی 25, 2015
    مراسلے :
    6
    موصول پسندیدگیاں :
    2
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    السلام علیکم

    فقیر کا نام شاہد اقبال ہے اور تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور فقیر کی دنیاوی تعلیم BS کیا ھوا ہے اوربقاعدہ تعلیم دینی نہیں طالب علم اور علماء کی صحبت میرامطالعہ اور شوق ایک اور فرقہ کے رد پرزیادہ ہے .. ختم نبوت ایک بنیادی اور اہم مسئلہ ہے چانچہ امام اہلسنت فرماتے ہیں :-

    " قادیانی مرتد منافق ہیں مرتد منافق وہ کہ لب پر کلمہ اسلام پڑھتا ہے اور اپنے آپ کو مسلمان بھی کہتا، اور اللہ عزوجل یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم یا کسی نبی کی توہین یا ضروریات دین میں کسی شے کا منکر ہے۔ اس کا ذبیح محض نجس اور مردار حرام قطعی ہے مسلمانوں کے بائیکاٹ کے سبب قادیانی کو مظلوم سمجھنے اور میل جول چھوڑنے کو ظلم اور ناحق سمجھنے والا اسلام سے خارج ہے اور جو کافر کو کافر نہ کہے وہ کافر۔(احکام شریعت )

    اور اس فورم کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی انشااللہ اب قادیانیت کے رد پرآپ تمام حضرات سے سیکھوں گا اور اس ناپاک گروہ کے رد پر بھی کام کروں گا ...
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ مئی 25, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,118
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    ماشااللہ ۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو اس کام کے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثُم آمین ۔ اللہ پاک آپ کو بھی اس کام میں شامل ہونے کی توفیق عنایت فرمائیں آمین
    حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃُ اللہ علیہ کا فرمان ہے کہ:
    جو شخص سچے دل سے اس (ختم نبوت کے) کام کو کرے گا کل قیامت کے دن اس کے جنتی ہونے کی ضمانت میں خود لیتا ہوں۔
    اسی طرح حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃُ اللہ علیہ کا ایک قول ہے وہ فرماتے ہیں کہ:
    بخاری خود اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو گا جب تک کہ ختم نبوت کے ایک ادنی سے خادم کو بھی جنت میں داخل نہ کروا لے گا۔
    • Like Like x 1
  3. ‏ مئی 26, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,323
    موصول پسندیدگیاں :
    1,301
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ماشا اللہ
    شاہد اقبال بھائی خوش آمدید امید ہے کہ فورم پر سیکھنے سیکھانے کی نشستوں میں آپ کی شرکت رہے گی اور آپ کا وقت فورم پر اچھا گزرے گا
  4. ‏ ستمبر 26, 2016 #4
    عبیدالرحمن انبالوی

    عبیدالرحمن انبالوی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ ستمبر 26, 2016
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    میں پہلی بار کسی فورم میں شامل ہوا ہوں اور پہلا فورم ہی ماشاءاللہ کتنا مبارک ہے
    مجھے کوئی بھائی بتادے کہ کیسے تعارف کرواؤں؟؟ کہاں پر
  5. ‏ ستمبر 27, 2016 #5
    عمر اثری

    عمر اثری رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ ستمبر 27, 2016
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    نئ دھلی، انڈیا
    آپ اپنا تعارف یہاں کرائیں
  6. ‏ اکتوبر 18, 2016 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,118
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور

اس صفحے کی تشہیر