1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

صحاح تسعہ عربی سافٹوئیر

مبشر شاہ نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 6, 2014

  1. ‏ جولائی 6, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    احادیث کی نو مشہور کتب کا عربی سافٹوئیر جس میں بہت ہی کمال کے فیچرز ہیں حدیث بینی کے شائقین کے لیے ایک بہت ہی عمدہ سافٹوئیر ہے جس ک استعمال سے چند منٹوں میں مطلوبہ حدیث آپ کے سامنے آ جائے گی اس کے علاوہ راویوں پر جرح و تعدیل میں آسانی رہتی ہے تمام احادیث کی کتب کی عربی شروحات بھی موجود ہیں اس کے علاوہ ،اطراف الحدیث ،رقم الحدیث ، روات الحدیث کے تلاش کرنے کی ایک عمدہ آپشن موجود ہے اس سافٹوئیر کو میں نے فورشئیرڈ پر اپ لوڈ کیا ہے اس کا طریق کار کچھ یوں ہے کہ تمام فائلز کو ایک جگہ پر ڈاونلوڈ کر لیں پھر سب سے پہلی فائل کو ایکسٹریکٹ کرنا ہے اس کے بعد سافٹوئیر کو انسٹال کرنا ہے
    ضروری تنبیہ :
    سافٹوئیر کی انسٹالیشن سے پہلے آپ کو سسٹم کی ڈیفالٹ زبان عریبک ہونی چاہیے بصورت دیگر یہ سافٹوئیر درست کام نہیں کرے گا

    اس سافٹوڑیر کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    [​IMG]


    ٹورنٹ کا لنک یہ ہے
    آخری تدوین : ‏ جولائی 12, 2015
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ جولائی 6, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اس سافٹوئیر کے اردو ٹیٹوریلز ملاحظہ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ جولائی 6, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    صحاح تسعہ سافٹوئیر کا سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں

    [​IMG]
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر