1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر ختم نبوت کورس دورانیہ ایک ماہ

مبشر شاہ نے 'ختم نبوت کورسز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 12, 2015

  1. ‏ دسمبر 14, 2015 #11
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آپ کو اپروول دے دی گئی ہے چک کر کے بتائیں
  2. ‏ دسمبر 14, 2015 #12
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ان شاء اللہ باقاعدہ کورس چند دن تک شروع کیا جائے گا ابھی داخلے کئے جا رہے ہیں
    • Like Like x 1
  3. ‏ دسمبر 14, 2015 #13
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جس جس نے ویب سائٹ کر فارم فل کیا تھا تمام کو اس کورس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے
  4. ‏ دسمبر 14, 2015 #14
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    جی مبشر بھائی جزاکم اللہ خیر
    اور ساتھ ایک بات پوچھنی تھی کہ فی الحال میں نے واٹس اپ اکاؤنٹ ختم کیا ہوا۔۔کیا کلاسز واٹس اپ کے ذریعے ہوں گی؟؟؟یا کیسے؟
    • Like Like x 1
  5. ‏ دسمبر 16, 2015 #15
    خالس سنی

    خالس سنی رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم
    ختم نبوت کا عقیدہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
    الحمدللہ آپ ہمیشہ منفرد اور بہت نافع کورسز کرواتے ہیں
    بارک اللہ
    میں بھی ان شا اللہ یہ کورس کروں گا۔
    • Like Like x 1
  6. ‏ دسمبر 16, 2015 #16
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وٹس ایپ کے علاوہ عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر بھی کلاسز جاری ہیں

اس صفحے کی تشہیر