1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

عبدالوہاب

عبدالوہاب نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 4, 2014

  1. ‏ جولائی 4, 2014 #1
    عبدالوہاب

    عبدالوہاب رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 4, 2014
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    3
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    کاروبار
    مقام سکونت :
    میاں چنوں
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام عبدالوہاب عابد ہے اور میاں چنوں شہر سے تعلق ہے ۔ ختم نبوت کا ایک گمنام کارکن ہوں اور سوشل میڈیا پر اردو زبان میں ختم نبوت کے کام میں تھوڑا بہت حصہ ڈالتا ہوں خصوصا" فیس بک پر قادیانیت کے مکروہ چہرے سے نقاب اتارنے اور معصوم لوگوں کو اس کا اصلی چہرہ دکھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ یہ فورم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ بہت عرصے سے ایک ایسے فورم کی ضرورت محسوس ہورہی تھی جہاں پر ختم نبوت سے متعلقہ مستند مواد مل سکے ۔ اللہ اس کے بنانے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اس فورم کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو ختم نبوت کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
    • Like Like x 3
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 4, 2014 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,118
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    آمین ۔۔۔ اللہ آپ کو اس فورم پر دل لگی سے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔ آپ بھی ہمارے لیے دعا فرمائیں
    • Like Like x 4
  3. ‏ جولائی 4, 2014 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,118
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    [​IMG]
    • Like Like x 4
  4. ‏ جولائی 4, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,323
    موصول پسندیدگیاں :
    1,302
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    عبد الوہاب بھائی آپ کو خوش آمدید امید ہے آپ علمی پوسٹنگ سے اہل فورم کے علم میں اضافہ کریں گے
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر