1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

علم الاعداد

محمود بھائی نے 'روحانی خزائن جلد3' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 4, 2015

  1. ‏ اپریل 4, 2015 #1
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم


    مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں ۔
    مجھے کشفی طور پر اس مندرجہ ذیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی کہ دیکھ یہی مسیح ہے کہ جو تیروہیں صدی کے پورے ہونے پر ظاہر ہونے والا تھا پہلے سے یہی تاریخ ہم نے نام میں مقرر کر رکھی تھی اور وہ نام ھے غلام احمد قادیانی اس نام کے عدد پورے تیرہ سو ہیں ۔ خزائن ج3 ص189،190
    اب سنئے قران میں ہے 26:221 ھل انبئکم من تنزل الشیاطین۔ کیا ھم تم کو بتائیں کے شیطان کن پر اترتے ہیں۔پھر اگلی ایت میں ہے۔تنزل علی کل افاک اثیم۔ شیطان ھر جھوٹے گناہ گار پر اترتے ہیں ۔اور حیران کن بات یہ ہیں تنزل علی کل افاک اثیم کے اعداد بھی پورے 1300 بنتے ہیں ۔
    مرزا صاحب 1326ھ میں فوت ہوئے ۔ اور لقد دخل فی قعر جھنم کے اعداد بھی پورے 1326 ہی بنتے ہیں ۔
    اب اس سے بڑھ کر مرزا صاحب کے جھوٹا ہونے کا اور کیا ثبوت درکار ہے ؟
    • Like Like x 2
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ جنوری 17, 2016 #2
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    علم الاعداد کی روشنی میں.jpg
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  3. ‏ جنوری 17, 2016 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر