1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

عیسیٰ علیہ اسلام کی میدان حشر میں حیثیت ؟

خادمِ اعلیٰ نے 'حیات عیسیٰ علیہ السلام پر شبہات کے جوابات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 7, 2015

  1. ‏ اپریل 7, 2015 #1
    خادمِ اعلیٰ

    خادمِ اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    سوال : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نزول کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونگے ، جب پہلے تشریف لائے تھے تو نبی تھے ، اب تشریف لائیں گے تو امتی ہونگے ۔ قیامت کے دن انکی کیا پوزیشن ہوگی ؟ نبی کی یا امتی کی ؟
    جواب :

    مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ :
    " یہ ظاہر ہے کہ مسیح ابن مریم اس امت کے شمار میں ہی آگئے ہیں " ( خزائن جلد 3 صفحہ 436 )
    مرزا غلام قادیانی مزید لکھتا ہے کہ :
    " تمام انبیاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل ہیں ، کیونکہ معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کی امامت فرمائی لہذا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام تو پہلے ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل ہیں ، اس لئے ان کو دوبارہ نازل کرکے امتی بنانے کی کیا ضرورت ہے ۔

    لہذا ثابت ہوگیا کہ نہ صرف حضرت عیسیٰ علیہ اسلام بلکہ دیگر تمام انبیاء بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل ہیں کیونکہ تمام انبیاء علیھم اسلام نے معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں نماز ادا کی ، لہذا روز قیامت جو پوزیشن دیگر انبیاء کی ہوگی وہی پوزیشن حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی بھی ہوگی ۔
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر