1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

غیرِ اہلسنت کی جماعت

حسن انور نے 'مفتی صاحب سے سوال پوچھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 13, 2020

  1. ‏ اپریل 13, 2020 #1
    حسن انور

    حسن انور رکن ختم نبوت فورم

    اسلام علیکم ورحمتہ

    میرے ایک دوست کے والد صاحب الحمدللہ ایک کٹر سنی ہیں، اللّہ کے فضل سے ہمیشہ جماعت کے ساتھ نماز کا اہتمام کرتے ہیں، مگر کبھی جو باے چانس کسی مجبوری میں کسی غیرِ اہلسنت (دیوبندی یاں وہابی) کے پیچھے نماز ادا کرنا پڑتی تو وہ اکیلے پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
    اس عمل کے بارے میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کی تشہیر