1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

فائزہ ہاشمی

نورالعین نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 25, 2014

  1. ‏ نومبر 25, 2014 #1
    نورالعین

    نورالعین رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 15, 2014
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    6
    نمبرات :
    1
    پیشہ :
    فارغ
    مقام سکونت :
    لاہور
    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ

    میرا اصل نام فائزہ ہاشمی ہے ۔ مگر فورم پر نور العین رکھا ھوا ہے۔ میں لاہور میں رہتی ہوں ۔ میں نے اسی سال یعنی 2014 میں ایم ایس سی (پنجاب یونیورسٹی سے ) کی ہے ۔
    پھر میں گھر میں فارغ ہی بور ہوتی رہتی تھی ۔ تو مجھے میرے کزن نے جو کہ اس فورم پر بھی موجود ہیں اور محمدابوبکرصدیق نام سے جانے جاتے ہیں نے مجھے ختم نبوت کے لیے کام کرنے کا کہا تو میں نے کہا کہ میں عالمہ نہیں ہوں۔ میں کیسے کر سکتی ہوں؟
    تو محمدابوبکرصدیق کہنے لگے کہ میں کون سا عالم ہوں ۔ جس طرح میں کام کر رہا ہوں اسی طرح تم بھی کر لو گی آہستہ آہستہ ۔ جس کے بعد انہوں نے مجھے کچھ کتابیں دیں ۔ جس میں تحفہ قادیانیت، احتسابِ قادیانیت جیسی کتب ہیں کا میں نے کچھ مطالعہ کیا ۔ تو مجھے اس کام کے بارے میں کچھ حد تک آگاہی ملی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک کتاب سیرۃُ المہدی جو کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے بیٹے کی ہے پڑھنے کے لیے دی ۔ جس پر میں نے کہا کہ یہ تو قادیانیوں کی ہے میں نہیں پڑھوں گی ۔ ایویں ہی میرا ایمان خراب ہو جائے گا۔ جس پر محمدابوبکرصدیق ہنس پڑے اور بولے کہ تم ایک بار پڑھو تو سہی دیکھنا ہنستی رہ جاؤ گی ۔ مگر میں نے اس کو پڑھنے سے انکار کر دیا ۔ اس کے بعد محمدابوبکرصدیق نے مجھے اس کتاب میں سے دو پہرے پڑھ کر سنائے ۔ تو یقین جانیئے میری ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی ، وہ پہرہ ایک مرزا قادیانی کے غرارہ کا اور ایک مرزا قادیانی کے بٹنوں کے بارے میں تھا ۔ جس کے بعد میں نے اس کتاب کا بھی مطالعہ کیا ۔ اب الحمدُاللہ میں ختم نبوت کا کام کرتی ہوں ۔ اور ہم پانچ بہنیں ہیں ۔ جن میں سے دو اور بہنوں نے بھی ختم نبوت کام کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔ دعاء ہے کہ اللہ ہمیشہ کے لیے ہمیں اسی کام میں لگائے رکھے آمین ثُم آمین
    • Like Like x 6
    • Agree Agree x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ نومبر 26, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 5, 2014
    مراسلے :
    301
    موصول پسندیدگیاں :
    311
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مؤنث
    فائزہ بہن فورم پر خوش آمدید
    اللہ آپ کو اس راہ پر آسانیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
    • Like Like x 3
  3. ‏ نومبر 27, 2014 #3
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 16, 2014
    مراسلے :
    339
    موصول پسندیدگیاں :
    214
    نمبرات :
    43
    جنس :
    مؤنث
    واہ ماشاءاللہ ، اللہ اپ کو استقامت عطافرماۓ۔
    • Like Like x 1
  4. ‏ نومبر 27, 2014 #4
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 5, 2014
    مراسلے :
    301
    موصول پسندیدگیاں :
    311
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مؤنث
    آمین
    • Like Like x 1
  5. ‏ دسمبر 2, 2014 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,113
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    اللہ پاک آپ کو بھی دل کی دلگن کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
    • Like Like x 1
  6. ‏ دسمبر 17, 2014 #6
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    372
    موصول پسندیدگیاں :
    267
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    ماشاء اللہ ، اللہ پاک آپکی کاوش قبول فرماے
    • Like Like x 2
  7. ‏ فروری 5, 2015 #7
    Ayesha Chudhry

    Ayesha Chudhry رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 5, 2015
    مراسلے :
    5
    موصول پسندیدگیاں :
    6
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مؤنث
    Both achi بات ھا مئجے urdu typinگ مع problem ھا apفہتئم پرTE="نورالعین, post: 5402, member: 430"]السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ

    میرا اصل نام فائزہ ہاشمی ہے ۔ مگر فورم پر نور العین رکھا ھوا ہے۔ میں لاہور میں رہتی ہوں ۔ میں نے اسی سال یعنی 2014 میں ایم ایس سی (پنجاب یونیورسٹی سے ) کی ہے ۔
    پھر میں گھر میں فارغ ہی بور ہوتی رہتی تھی ۔ تو مجھے میرے کزن نے جو کہ اس فورم پر بھی موجود ہیں اور محمدابوبکرصدیق نام سے جانے جاتے ہیں نے مجھے ختم نبوت کے لیے کام کرنے کا کہا تو میں نے کہا کہ میں عالمہ نہیں ہوں۔ میں کیسے کر سکتی ہوں؟
    تو محمدابوبکرصدیق کہنے لگے کہ میں کون سا عالم ہوں ۔ جس طرح میں کام کر رہا ہوں اسی طرح تم بھی کر لو گی آہستہ آہستہ ۔ جس کے بعد انہوں نے مجھے کچھ کتابیں دیں ۔ جس میں تحفہ قادیانیت، احتسابِ قادیانیت جیسی کتب ہیں کا میں نے کچھ مطالعہ کیا ۔ تو مجھے اس کام کے بارے میں کچھ حد تک آگاہی ملی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک کتاب سیرۃُ المہدی جو کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے بیٹے کی ہے پڑھنے کے لیے دی ۔ جس پر میں نے کہا کہ یہ تو قادیانیوں کی ہے میں نہیں پڑھوں گی ۔ ایویں ہی میرا ایمان خراب ہو جائے گا۔ جس پر محمدابوبکرصدیق ہنس پڑے اور بولے کہ تم ایک بار پڑھو تو سہی دیکھنا ہنستی رہ جاؤ گی ۔ مگر میں نے اس کو پڑھنے سے انکار کر دیا ۔ اس کے بعد محمدابوبکرصدیق نے مجھے اس کتاب میں سے دو پہرے پڑھ کر سنائے ۔ تو یقین جانیئے میری ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی ، وہ پہرہ ایک مرزا قادیانی کے غرارہ کا اور ایک مرزا قادیانی کے بٹنوں کے بارے میں تھا ۔ جس کے بعد میں نے اس کتاب کا بھی مطالعہ کیا ۔ اب الحمدُاللہ میں ختم نبوت کا کام کرتی ہوں ۔ اور ہم پانچ بہنیں ہیں ۔ جن میں سے دو اور بہنوں نے بھی ختم نبوت کام کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔ دعاء ہے کہ اللہ ہمیشہ کے لیے ہمیں اسی کام میں لگائے رکھے آمین ثُم آمین[/QUOTE]
    Bہھت
    • Like Like x 4
  8. ‏ جولائی 1, 2015 #8
    عزیزاللہ

    عزیزاللہ رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ مارچ 28, 2015
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    3
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
    • Like Like x 1
  9. ‏ نومبر 23, 2015 #9
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 23, 2015
    مراسلے :
    42
    موصول پسندیدگیاں :
    20
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    سٹوڈنٹ
    مقام سکونت :
    ھری پور ھزارہ
    اللھم زد فزد:0012
    تقبل الله منك يا اختى
    • Like Like x 2
  10. ‏ جنوری 31, 2016 #10
    tafseer

    tafseer رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جنوری 31, 2016
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    1
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مؤنث
    آمین

    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر